زرقا مفتی

محفلین
10352403_902872616409251_702202320439063566_n.jpg
 
x boy

محفلین

ہمارے عوام بھی بہت لیزی ہے دنیا بھر میں کام صبح 6 سے 7 بجے شروع ہوتی ہے پاکستان میں لوگ دکانوں میں مارکیٹوں میں 11 بجے جاتے ہیں پھر کوئی شام 6 بجے بند کردیتا ہے تو کوئی رات گئے تک،،، میرا بھائی اپنی دکان کی دو شفٹ چلاتا ہے ایک شفٹ 9 بجے صبح سے 7 بجے رات دوسری 7 بجے رات سے صبح 3 بجے تک۔ الحمدللہ اس محنت کے نتیجے میں اس چھوٹی سے فامیسی شاب میں دن کے لاکھ ڈیڑھ لاکھ کا کاروبار ہوجاتا ہے۔ کبھی کبھار ورکر بہانے بناکر نہیں آتا میں نے سکھادیا کہ ویجس پر ڈے کرو، پھر دیکھوں پاؤں کیا ہاتھوں کے بل آئیگا، ایسا ہی ہوا۔ الحمدللہ۔
سست قوم کے ساتھ یہی ہوگا۔۔ کہتے ہیں خوردنی تیل مہنگا ہوگیا ہے چینی مہنگی ہوگئی ہے جبکہ یہ دونوں چیزیں بیماریوں کی جڑ ہے تیل کو گھٹنوں تک کھانے میں کیوں ڈالنا ہے روز مرغن کیوں کھانا ہے چائے میں اس قدر چینی کیوں استعمال کرنا ہے جبکہ آج کل ہر جگہہ لوگ چائے بغیر چینی استعمال کرتے ہیں
روز صبح پرآٹھا کیوں کھانا ہے پوریاں کیوں کھانی ہے سادہ نان کھائیں اور رات کا بچا ہوا سالن روٹی کے ساتھ کھالیں،، آلوپرآٹھا کے شوقین آلو نان یا روٹی بھی کھاسکتے ہیں کھانے پینے کے شوقین مرغن کھانے پر ٹوٹ پڑتے ہیں ہسپتال کا چکر لگے تو پتا چلتا ہے کہ ڈاکٹر ہر مریض کو مشورے دے رہا ہوتا ہے کہ مصالحے دار مرغن کھانے مت کھاؤ، شکر کا استعمال کم کردو، پرہیزی کھانا کھاؤ، سبزیاں کھائیے ، 100 فیصد گندم والا چکی آٹا کھائیے، میدہ یا سفید آٹا کا استعمال کم کردیں۔
 
سید زبیر

یار ہم تو اس پر نازاں ہیں کہ یورپ میں لوگ ابلے آلو ابلی سبزیاں کھاتے ہیں اور ہمارے دنبے کی چربی میں کڑھائی یا نمکین گوشت ، پائے ، حلوہ پوری (خواہ گھٹیا تیل ہی میں کیوں نہ پکا ہو ) یہاں دیکھیں تو ہوٹل اور ڈاکٹر کے کلینک پر ہر وقت رش ہوتا ہے ۔یہاں اگر خوراک کی کمی سے بھوک و افلاس سے کوئی رات بھر جاگتا ہے تو بسیار خوری سے بھی لوگ رات بھر نہیں سو سکتے ۔
اپنا تو سٹائل ہی ذرا وکھرا ہے
 
Top