سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
پورا ٹبر دھوکے اور دو نمبری کا ماسٹر!!!!!!!!
۲ سال قبل دھرنے میں بوکھلا کر مولانا کے منہ سے نکل گیا تھا کہ سارا ٹبر چور ہے۔ لیکن سبق نہیں سیکھا اور اگلے سال پھر ذلیل ہونے کیلئے انہی چوروں کا لیڈر بن گئے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top