سیاسی چٹکلے اور لطائف

سیما علی

لائبریرین
144303669_4049646971724289_2820997615056035110_o.jpg
اللّہ نہ ان جیسا ہمیں خوش کرے نہ دُکھی کیونکہ انکے مفادات صرف اور صرف اپنی ذات تک محدود ہیں مالک ہمیں ایسا خودغرض نہ بنا جو صرف اپنی ذات تک ہو آمین
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان کو سیاستدان کہنا برا لگتا ہے، مولانا فضل الرحمان
تو ابو کہہ لیا کرو ویسے بھی سیاست میں وہ تم سب کا باپ ہے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top