سیاسی چٹکلے اور لطائف

شاہد شاہ

محفلین
عبدالقیوم چوہدری جو شخص آئے روز ٹی وی چینل بدل لیتا ہے، وہ ایک سیاسی جماعت پر کیسے قائم رہ سکتا ہے؟
22_B69040-7_B2_C-4_A4_F-8_F80-7612_F4_E2_B5_F6.jpg
 
بہت جلد پولیس اور واپڈا کے سربراہان بھی تیس اینکرز اور صحافیوں کو بلا کر بتائیں گے کہ وہ پاکستان کو کس سمت میں لے جانا چاہتے ہیں اور کونسی آئینی ترمیم ان کو پسند نہیں۔
 

یاز

محفلین
ڈاکٹر طارق شہاب خان صاحب، شوہرِ نامدار ریما خان صاحبہ محترمہ مکرمہ! :)

ڈاکٹر صاحب شیخ رشید کی اپوزیشن میں نہیں تھے؟

ان کی محبت اور سیاست میں سب جائز ہے! :)
کیسی (کیسی) باتاں کرتے ہیں قبلہ!
:noxxx:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top