سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
0227_A00_D-_C8_CA-4_A7_E-_A48_C-83_E2_EF39398_A.jpg
 
عدالت نے پیمرا چیئرمین کے انتخاب کے لیے سرچ کمیٹی تشکیل دے دی۔

مریم اورنگزیب کو کمیٹی سے نکال دیا

کمیٹی میں سیکرٹری اطلاعات شامل

مریم اورنگزیب بیانات دینے میں مصروف ہوں گی: چیف جسٹس

ان کے لیے کمیٹی کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں ہوگا: چیف جسٹس

لالوپرشاد کانام لیا، میری معلومات غلط تھی: چیف جسٹس

طلعت حسین نے آسمان سر پر اٹھا لیا: چیف جسٹس

کیا یہ میڈیا کی ذمہ داری یے: چیف جسٹس

عدلیہ کے باہر عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگے: چیف جسٹس

جس دن نااہلی کا فیصلہ آیا خواتین نے عدالت سے باہر عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگائے: چیف جسٹس

بے چاری خواتین کو بطور شیلڈ استعمال کیا گیا: چیف جسٹس

مرد کی بچے بنیں خود سامنے آئیں: چیف جسٹس
 
ہمارے چیف جسٹس صاحب تو ن لیگ کے لیے وہ ساس ثابت ہو رہے ہیں، جس کا کام بہو کے ہر کام میں نقطہ چینی ہے،
 
یقین کریں کل سارا دن نیوز چینلز والو نے جتنا سر کھایا ہے گولی والی خبر چلا چلا کر، شام تک مجھے ویسے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ فلم باقاعدہ تیار کی گئی ہے
میڈیا والوں کا بس چلے تو ملک میں خانہ جنگی کا تاثر پیدا کر دیں تاکہ ان کی دوکان چلتی رہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
عدالت نے پیمرا چیئرمین کے انتخاب کے لیے سرچ کمیٹی تشکیل دے دی۔

مریم اورنگزیب کو کمیٹی سے نکال دیا

کمیٹی میں سیکرٹری اطلاعات شامل

مریم اورنگزیب بیانات دینے میں مصروف ہوں گی: چیف جسٹس

ان کے لیے کمیٹی کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں ہوگا: چیف جسٹس

لالوپرشاد کانام لیا، میری معلومات غلط تھی: چیف جسٹس

طلعت حسین نے آسمان سر پر اٹھا لیا: چیف جسٹس

کیا یہ میڈیا کی ذمہ داری یے: چیف جسٹس

عدلیہ کے باہر عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگے: چیف جسٹس

جس دن نااہلی کا فیصلہ آیا خواتین نے عدالت سے باہر عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگائے: چیف جسٹس

بے چاری خواتین کو بطور شیلڈ استعمال کیا گیا: چیف جسٹس

مرد کی بچے بنیں خود سامنے آئیں: چیف جسٹس
'بابا رحمتا' کے جلالی بیانات!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top