سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
محکمۂ زراعت ہوشیار باش۔ کپتان ان کی تمام محنتوں پر پانی پھیرنے کے لیے تیار۔

ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو​
 
جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
بد قسمتی سے پاکستانیوں نے انصاف ہونے کا مطلب عدالت سے کلین چٹ ملنا لے لیا ہے۔
جنرل مشرف آئین توڑنا ہے، ایک عدالت سزا دیتی ہے، دوسری عدالت پہلی عدالت کو کالعدم قرار دے دیتی ہے۔ یہ انصاف ہے؟
وزیر اعظم نواز شریف کرپشن کرتا ہے۔ ایک عدالت سزا دیتی ہے، دوسری عدالت جیل سے نکال کر لندن بھجوا دیتی ہے۔ یہ انصاف ہے؟
جسٹس فائز عیسی اپنے اہل و عیال کی جائیدادیں چھپاتا ہے۔ ایک عدالت اس پر کاروائی کا حکم دیتی ہے۔ اور سال بعد وہی عدالت اپنا پچھلا حکم نامہ واپس لے لیتی ہے۔ یہ انصاف ہے؟
پاکستان میں انصاف نہیں صرف مک مکا ہوتا ہے۔ جس کے تحت بڑے سے بڑے مجرم کو کلین چٹ مل جاتی ہے۔
 
پھنس گیا کپتان بیچارہ! ادھر کنواں ادھر کھائی!
 
جاسم محمد

محفلین
پھنس گیا کپتان بیچارہ! ادھر کنواں ادھر کھائی!
کپتان کا شدید جنون ہے جو ۲۵ سال سے اس ملک کیساتھ پاگلوں کی طرح خوار ہو رہا ہے۔ “سمجھدار” جج، جرنیل، صحافی، سیاست دان، بیروکریٹ وغیرہ تو موقع ملتے ہی یہاں سے مال شال سمیٹ کر ہمیشہ کیلئے بیرون ملک ہجرت کر جاتے ہیں۔
 
بڑی مشکلوں سے سیلیکٹرز کو قائل کیا کہ ایک فاتر العقل بھی ملک چلا سکتا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
بڑی مشکلوں سے سیلیکٹرز کو قائل کیا کہ ایک فاتر العقل بھی ملک چلا سکتا ہے۔
فاتر العقل سے ملک چل نہیں رہا مگر کورونا وائرس بندشوں کے باوجود ریکارڈ برآمداد، کرنٹ اکاؤنٹ مثبت اور زرمبادلہ کے ذخائر اپنے آپ بڑھتے چلے جا رہے ہیں :)
 
جاسم محمد

محفلین
‏نواز شریف باہر
شہباز شریف رہا
مریم نواز رہا
حمزہ رہا
زرداری رہا
ڈاکٹر عاصم رہا
شرجیل میمن رہا
فواد حسن فواد رہا
احد چیمہ رہا
رانا ثناءاللہ رہا
احسن اقبال رہا
فائز عیسی باعزت بری

اب سارا احتساب جانگیر ترین کا ہوگا.
(منقول)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top