سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
عمران خان اور بشری بی بی کا اکٹھے بیمار ہونا تو سمجھ میں آتا ہے کہ میاں بیوی ہیں، یہ مولانا اور مریم بی بی کا اکٹھے بیمار ہونا چہ معنی دارد؟
عمران اور بشری طبی بیمار ہیں، جبکہ نواز شریف، زرداری، مریم، مولانا وغیرہ اقتدار نہ ملنے پر سیاسی بیمار بنے ہوئے ہیں :)
 
جاسم محمد

محفلین
عمران خان اور بشری بی بی کا اکٹھے بیمار ہونا تو سمجھ میں آتا ہے کہ میاں بیوی ہیں، یہ مولانا اور مریم بی بی کا اکٹھے بیمار ہونا چہ معنی دارد؟
یہ لیں۔ سیاسی میدان میں ناکامی کے بعد مریم نانی کی کلچ پلیٹیں بھی گر گئیں۔ لندن بھاگنے کیلئے تازہ ڈرامہ (بیانیہ) تیار :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top