سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
image.png
 

سیما علی

لائبریرین
پاکستان مسلم لیگ
  1. پوسٹ کیا گیا 20:4720:47
    مقدمات کا دباؤ ڈالا گیا اور کہا گیا یوسف رضا گیلانی کے خلاف ووٹ دیں: سینیٹر حافظ عبدالکریم کا دعویٰ

    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی طرف سے ان الزامات کے بعد کہ حکومتی اداروں کو سینیٹ کے الیکشن میں مداخلت کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، اب ایک سینیٹر نے میڈیا کے سامنے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں مقدمات میں پھنسانے کا دباؤ ڈال کر کہا گیا ہے کہ وہ اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہ دیں۔ تاہم وزیر اطلاعات شبلی فراز نے مسلم لیگ ن کی پریس کانفرنس کو شکست کے اعتراف کے مترادف کہا ہے۔
    ہمارے سینیٹرز کو فون آئے کہ پی ڈی ایم امیدوار کو ووٹ نہ دیں: مریم نواز کی ٹویٹ
    پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ میں چیئرمین کے انتخاب کے لیے ان کے سینیٹروں کو اپوزیشن کے امیدوار کو ووٹ نہ ڈالنے کا کہا گیا ہے۔

    مقدمات کا دباؤ ڈالا گیا اور کہا گیا یوسف رضا گیلانی کے خلاف ووٹ دیں: سینیٹر حافظ عبدالکریم کا دعویٰ - BBC News اردو

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top