سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثمین زارا

محفلین
Et2Isc3WYAE5JQH
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا ۔
کیا یہ لوگ کتابیں گن گن کر بیگ میں رکھ رہے ہیں؟
 

جاسم محمد

محفلین
فائز عیسیٰ: مجھے واٹس ایپ پر ترقیاتی فنڈز کی دستاویزات موصول ہوئیں
غریدہ : یہ دستاویزات چوہدری سالک نے بھیجی
چوہدری سالک:یہ جھوٹ ہے،میں اس کی تردید کرتا ہوں
غریدہ: لیکن فائز عیسیٰ نےکہا یہ چوہدری سالک نے بھیجی ہیں
اٹارنی جنرل: آپ کوکس نےبھجی؟
فائز عیسیٰ: معلوم نہیں
 

جاسم محمد

محفلین
جمہوری انقلابیوں کے پسندیدہ ترین جسٹس فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف واٹس ایپ پیغامات آ رہے ہیں۔ اب اس کا الزام ایجنسیوں پر کب لگانا ہے؟
 

جاسم محمد

محفلین
فیصلہ وزیر اعظم کے ڈویلپمنٹ فنڈز پر دینا تھا، میرے کنڈکٹ پر دے دیا: جسٹس فائز عیسی کا اپنے واٹس ایپ گروپ میں شکوہ
AFB6-F594-BF26-4903-B0-DC-5-FB3-FDDF56-F8.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top