سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
‏ایک منٹ کےلیے تصور کریں کہ طلال چوہدری کی جگہ اگر پی ٹی آئی کا کوئی راہنما ہوتا تو یہ میڈیا کیا قیامت ڈھاتا

‏انہوں نے پوری تحریک انصاف کو بدکردار قرار دیکر ہی چھوڑنا تھا

‏فضل الرحمان نے کہنا تھا یہ ہماری ثقافت پر حملہ ہے

‏ن لیگ نے عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنا تھا :)
 
محمد وارث

لائبریرین

یہ خبر تین چار دن پرانی ہے، آج لیک ہو گئی۔ ویڈیو بھی چل رہی ہے جو میں نے جیو نیوز پر دیکھی، طلال چوہدری کا بھائی کہہ رہا ہےسڑک پر کسی نے مارا، ویڈیو میں طلال چوہدری کہتا ہے ان کے گھر کی سب عورتوں کو بلاؤ، پولیس نے کہا کہ طلال چوہدری کی کال آئی کہ ان کے ساتھ ڈکیتی ہو گئی ہے، جب کہ ایم این اے نے پولیس کو کال کی کہ کوئی اس کے گھر میں گھس کر اس کو ہراساں کر رہا ہے۔ بعد میں پولیس نے کہا کہ ان کے پاس کسی فریق کی کوئی با ضابطہ شکایت نہیں ہے، ظاہر ہے اس پر "مٹی پاؤ" ہو گیا تھا لیکن آج صبح ہی سے یہ خبر پرنٹ میڈیا میں تھی اور اب ویڈیو بھی آ گئی اور الیکڑانک میڈیا میں بھی۔ جب فریقین راضی ہیں تو ظاہر ہے کوئی کیا کر سکتا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
بعد میں پولیس نے کہا کہ ان کے پاس کسی فریق کی کوئی با ضابطہ شکایت نہیں ہے، ظاہر ہے اس پر "مٹی پاؤ" ہو گیا تھا لیکن آج صبح ہی سے یہ خبر پرنٹ میڈیا میں تھی اور اب ویڈیو بھی آ گئی اور الیکڑانک میڈیا میں بھی۔ جب فریقین راضی ہیں تو ظاہر ہے کوئی کیا کر سکتا ہے۔
یہ پارٹی اپنی الیکشن دھاندلی اور عدالتی کیسز بھی اسی طرح "مٹی پاؤ" پالیسی کے تحت مینج کرتی آئی ہے۔ لیکن اب سوشل میڈیا کے اس جدید دور میں یہ سب چھپانا ممکن نہیں رہا ہے :)
 
بابا-جی

محفلین
یہ خبر تین چار دن پرانی ہے، آج لیک ہو گئی۔ ویڈیو بھی چل رہی ہے جو میں نے جیو نیوز پر دیکھی، طلال چوہدری کا بھائی کہہ رہا ہےسڑک پر کسی نے مارا، ویڈیو میں طلال چوہدری کہتا ہے ان کے گھر کی سب عورتوں کو بلاؤ، پولیس نے کہا کہ طلال چوہدری کی کال آئی کہ ان کے ساتھ ڈکیتی ہو گئی ہے، جب کہ ایم این اے نے پولیس کو کال کی کہ کوئی اس کے گھر میں گھس کر اس کو ہراساں کر رہا ہے۔ بعد میں پولیس نے کہا کہ ان کے پاس کسی فریق کی کوئی با ضابطہ شکایت نہیں ہے، ظاہر ہے اس پر "مٹی پاؤ" ہو گیا تھا لیکن آج صبح ہی سے یہ خبر پرنٹ میڈیا میں تھی اور اب ویڈیو بھی آ گئی اور الیکڑانک میڈیا میں بھی۔ جب فریقین راضی ہیں تو ظاہر ہے کوئی کیا کر سکتا ہے۔
کافی ملتے جُلتے بیانات ہیں۔ شک شبہ کی گُنجائش کم ہی رہ گئی۔
 
جاسم محمد

محفلین
سوشل میڈیا کے لبرل جہادی اپنی اسٹیبلشمنٹ مخالف جدو جہد میں طاقت اور اقتدار کا واحد اصول بھول چکے ہیں۔ حقیقی اقتدار کبھی بھی مانگنے سے نہیں بلکہ چھیننے سے ملتا ہے۔ یہ سمجھتے ہیں کہ 24 گھنٹے پاک فوج کے جرنیلوں کو سوشل میڈیا پر برا بھلا کہنے سے وہ دم دبا کر بیرکوں میں واپس بھاگ جائیں گے۔ ان سے زیادہ عقلمند اور سمجھدار تو دودھ پیتا بچہ ہوتا ہے :)
 
یہ فوجی بھاگیں گے بیرکوں میں مگر کُرپٹ عناصر کا ساتھ عوام کیوں دیں؟
 
جاسم محمد

محفلین
on a lighter note
طلال چوہدری اپنی ہی پارٹی کی ایم این اے کے گھر رات تین بجے تنظیم سازی کرتے ہوئے اس کے بھائیوں سے اپنا فون گنوا اور بازو تڑوا بیٹھے۔ چوہدری صاحب نے خود بتایا کہ وہ وہاں تنظیم سازی کرنے گئے تھے۔ :)
 
جاسم محمد

محفلین
طلال چوہدری کا رات تین بجے تنظیم سازی کرتے ہوئے مار کھانے سے ایک بات واضح ہوتی ہے کہ ن لیگی سپوٹرز اس بار ٹینکوں کے سامنے لیٹنے کے لیے بےتاب ہیں۔ احسن اقبال
 
جاسم محمد

محفلین
120090364_3394869730590042_3677092182650807377_n.jpg
 
آورکزئی

محفلین
آپ کے مولانا کو نیب بلائے تو نیب غلط۔ جنرل عاصم باجوہ کو نیب نہ بلائے تو بھی نیب ہی غلط۔ :)

مولانا کو نیب بولائے بالکل بھی غلط نہیں۔۔۔ اب ثابت بھی تو کرنا پڑے گا نا۔۔۔۔
ہاں کرپٹ عاصم باجوہ اور حکومت کے دوسرے انتہائی کرپٹ لوگوں کو نہ بلائے تو نیب غلط۔۔۔ غلط ۔۔۔ غلط
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top