سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
بھارتی ایجنسی را سے درخواست ہے کہ سی پیک کے علاوہ بھی جن بڑے عہدوں پر کوئی فوجی جرنیل بیٹھا ہے اس کے داخلی اور خارجی اثاثے قوم کے سامنے لا کر احسان عظیم کرے۔ یا بھارت کو صرف سی پیک سے تکلیف ہے؟ :)
 

جاسم محمد

محفلین
وزیر نے گاؤں کےدورے پہ پوچھا بتاؤ یہاں کیامسائل ہیں؟
‏سرپنچ بولا:جناب دومسئلےہیں.
‏پہلایہ کہ کالج چھ سال سےبن رہاہے۔۔۔۔
‏وزیرنےفون نکال کرکہا فورا یہ کالج مکمل کیاجائے۔
‏پھرسرپنچ سےبولا: اب دوسرامسئلہ بتاؤ۔
‏سرپنچ: جناب دوسرامسئلہ یہ ہے کہ اس گاؤں میں موبائل نیٹ ورک نہیں آئے ابھی تک۔
(منقول)
 

جاسم محمد

محفلین
یوتھیے کرپٹ جنرل سے منی ٹریل مانگے تو ان کا بنتا ہے۔ یہ پٹواری اور جیالے کس منہ سے منی ٹریل مانگ رہے ہیں؟ :)
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
11 بجے عصر کی نماز؟ :glasses-nerdy:
118731457_2655669764682930_3481146135327193481_n.png
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top