سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

آورکزئی

محفلین
EacfZTBX0AA4_u4
 

آورکزئی

محفلین
آرمی چیف سے پتا کرو کہ وہ ٹیلی فون صرف خیریت دریافت کرنے کیلئے کرتے ہیں یا اگلا وزیر اعظم بنانے کیلئے :)

ہاہا۔۔۔ اس لئے تو آفریدی سے وہی کچھ کروا رہا ہے جو نیازی سے کروا رہا ہے یا کروایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیکوئیل
 

جاسم محمد

محفلین
چرسی عمران خان جتنا صحت مند ہوتے ہیں؟ نواز شریف، شہباز شریف اور زرداری عمران خان کے قریبا ہم عمر ہیں اور سب ہسپتالوں میں پڑے اللہ اللہ کر رہے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ انہوں نے اپنے پیٹوں میں ساری عمر حرام کا مال ڈالا ہے۔ جو اب ہضم نہیں ہو رہا۔
 

جاسم محمد

محفلین
اسی لئے ن لیگیوں کو معیشت کے اعداد و شمار کی کچھ سمجھ نہیں آتی جب خود لیڈران نے ریاضی میں سپلی لی ہوتی ہے :)
 

جاسم محمد

محفلین
اس قوم کو لاک ڈاؤن چین جیسا
‏وزیر اعظم نیوزی لینڈ جیسا
‏انصاف ارطغل جیسا چاہیے۔
‏لیکن
‏اپنے کرتوت باؤجی جیسے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
جن لوگوں کے پاس ٹی وی یا موبائل فون نہیں ہیں،وہ بالکل پریشان نہ ہوں،
ٹائیگر فورس ان کو بھی گھر آ کر یاد کرا دیا کرے گی کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
 

جاسم محمد

محفلین
اپوزیشن، لبرلز اور لفافوں کی جانب سے اس بیان پر مکمل خاموشی، سناٹا، ہو کا عالم۔۔۔ شرم و حیا، تمیز کا درس دینا بھول گئے۔۔۔
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top