خالد محمود چوہدری
محفلین
کسی کی بیماری پر سیاست کرنا یقیناً اچھی بات نہیں۔ لیکن خود کی بیماری پر سیاست کرنا یا خود کو بیمار بنا کر سیاست کرنا کیسا ہے؟گومجھے لفظ 'آپ کی جماعت' پر گہرے تحفظات ہیں۔ پھر بھی کسی کی بیماری پر سیاست کرنا اچھا نہیں سمجھتا۔
کسی کی بیماری پر سیاست کرنا یقیناً اچھی بات نہیں۔ لیکن خود کی بیماری پر سیاست کرنا یا خود کو بیمار بنا کر سیاست کرنا کیسا ہے؟گومجھے لفظ 'آپ کی جماعت' پر گہرے تحفظات ہیں۔ پھر بھی کسی کی بیماری پر سیاست کرنا اچھا نہیں سمجھتا۔
بیمار کو اپنی بیماری پر بالکل بھی بات نہیں کرنی چاہیئے بلکہ انتقال کر جانا چاہئیے تاکہ شریکا اسے سیاست کرنا نا سمجھ لے۔ الخکسی کی بیماری پر سیاست کرنا یقیناً اچھی بات نہیں۔ لیکن خود کی بیماری پر سیاست کرنا یا خود کو بیمار بنا کر سیاست کرنا کیسا ہے؟
پاکستان کا پہلا سیلیکٹڈ کٹھ پُتلی وزیراعظم جو نکے کے آبا کے اشاروں پر چلتا ہے۔ نکے دے آبا دا حکم ماننا ہی تو اسکی ذمہ داری ہے۔نکے دے ابا کا حکم تھا کہ نواز شریف کو نااہل کرنے کی گنجائش پیدا کریں سو کر لی گئی
اب جب حکم ہوگا کہ ان کی سیاست میں واپسی کی گنجائش پیدا کریں تو وہ بھی کر لی جائے گی
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے![]()
بیماری یا ڈرامہ بازیبیمار کو اپنی بیماری پر بالکل بھی بات نہیں کرنی چاہیئے بلکہ انتقال کر جانا چاہئیے تاکہ شریکا اسے سیاست کرنا نا سمجھ لے۔ الخ
بھٹو اور بینظیر کی لاشوں پر سیاست و حکمرانی کونسی جمہوری اوردیسی لبرل جماعت آج تک کر رہی ہے؟بیمار کو اپنی بیماری پر بالکل بھی بات نہیں کرنی چاہیئے بلکہ انتقال کر جانا چاہئیے تاکہ شریکا اسے سیاست کرنا نا سمجھ لے۔ الخ
بالکل ٹھیک کر رہا ہے۔ سابقہ وزرا اعظم کی طرح فوج کے بوٹ چاٹ کر اقتدار حاصل کرکے پھر انہی کے خلاف بغاوت کرکے سیاسی شہید نہیں بن رہاپاکستان کا پہلا سیلیکٹڈ کٹھ پُتلی وزیراعظم جو نکے کے آبا کے اشاروں پر چلتا ہے۔ نکے دے آبا دا حکم ماننا ہی تو اسکی ذمہ داری ہے۔
جو آپ کا ظرف سمجھے۔بیماری یا ڈرامہ بازی
لاش اور بیماری دو مختلف چیزیں ییں۔ پیپلز پارٹی کو ریاست نے لاشیں مہیا کیں تو وہ کیوں نا ان پر سیاست کریں۔بھٹو اور بینظیر کی لاشوں پر سیاست و حکمرانی کونسی جمہوری اوردیسی لبرل جماعت آج تک کر رہی ہے؟![]()
انا للہ واناالیہ راجعونجو آپ کا ظرف سمجھے۔
بالکل نہیں کرے گی کیونکہ انصافین سیاسی شہادت پر یقین نہیں رکھتے۔ البتہ اسٹیبلشمنٹ کو یہ خوف ضرور لاحق تھا کہ اگر نواز شریف جیل میں فوت ہو گئے تو آپ کی جماعت کو پنجاب میں ایک بھٹو مل جائے گا۔ اسی لئے کڑوا گھونٹ پی کر ملک سے باہر جانے دیا۔کل کلاں خان غیر طبعی موت کا شکار ہوتا ہے تو کیا پی ٹی آئی اسے سیاست میں استعمال نہیں کرے گی ؟
بقول شیخ رشید جرنیل طاقتور ہونے کے باوجود بہت معصوم ہوتا ہے۔ شاطر سیاست دان اس کے ساتھ بھی ہاتھ کر جاتے ہیں۔اسٹیبلشمنٹ بھی شریفوں کے بیماری ڈرامہ میں آگئے؟