سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ارشاد بھٹی نے تو اپنے لفافے کا لحاظ رکھنا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ نیازی صاحب کے اس عمل میں بدنیتی سو فیصد شامل ہے، جو اب اظہر من الشمس ہے۔
وزیروں کو پکڑیں تو حکومت خطرے میں
اپوزیشن کو پکڑیں تو جمہوریت خطرے میں
صحافیوں کو پکڑیں تو صحافت خطرے میں
دانشوروں کو پکڑیں تو آزادی اظہار خطرے میں
تاجروں کو پکڑیں تو معیشت خطرے میں
جرنیلوں کو پکڑیں تو ملکی سالمیت خطرے میں
بیروکریٹس کو پکڑیں تو سرکاری مشینری خطرے میں
وکیلوں کو پکڑیں تو عدلیہ خطرے میں
ججوں کو پکڑیں تو جاسوسی اور بدنیتی
یہی گول دائرہ کا سفر کرتے رہیں جیسا کہ پچھلے 72 سال میں کیا ہے
 

جاسم محمد

محفلین
پٹواری: عمران خان نے آتے ساتھ ہی آئی ایم ایف کے پاس نہ جا کر معیشت تباہ کر دی
انصافی: لیکن آئی ایم ایف کے پاس گیا تو ہے
پٹواری: عمران خان نے آئی ایم ایف کی شرائط مان کر معیشت تباہ کر دی
 

جاسم محمد

محفلین
معیشت اور مالیات پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جہالت چیک کریں۔
موصوف فرماتے ہیں کہ ہر معاشی بیماری کا حل شرح نمو (گروتھ) ہے۔ بیشک وہ ریکارڈ خسارے اور ملک دیوالیہ کرکے حاصل ہو
 

جاسم محمد

محفلین
سلمان غنی نے عمران خان کو چور کہا ہی تھا کہ اس کی کرسی ٹوٹ گئی اور وہ نیچے گر پڑا۔ اینکر کو بریک لینی پڑ گئی۔ جھوٹ بولنے اور بہتان لگانے کی فوری سزا
 

جاسم محمد

محفلین
ESV9ZbDWsAA2XyB.png
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top