سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
تو پھر کس لیے اپنے منہ پر کالک ملی؟ اب تو ہر کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ غلط کیا۔
نیب کو ایک موقع دیا گیا تھا کہ وہ پرفارم کرے۔ نیب روزانہ نئے کیس کھول کر بیٹھ جاتا ہے اور ان کو منطقی انجام تک نہیں پہنچاتا۔ سالہا سال کیسز عدالتوں میں لٹکتے رہتے ہیں جس سے ملزمان کو فائدہ ہوتا ہے۔ اس لئے ترامیم کی گئی ہیں
 
زیرک

غلط مالم جبہ، بی آر ٹی اور مالی سپورٹرز کو بچانے کے لیے یہ گھناؤنا کھیل کھیلا گیا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
گویا اس سے کم چوری کی کھلی اجازت ہے؟ یار لعنت ہے اس سوچ پر
اس سے کم چوری کو دیگر ادارے پکڑیں۔ نیب بڑی چوریاں اور سکینڈل پکڑنے کیلئے بنایا گیا تھا۔ اسے چند لاکھ یا چند کروڑ کے کیسوں میں پھانسا کر اصل مافیا بچ نکلا
 
کیا توجیح پیش کی جا رہی ہے؟ اےاین ایف اور نیب کی ناکامی و بدنامی کے بعد ایف آئی اے کو اپوزیشن کے لوگوں کے پیچھے چھوڑ دیا گیا ہے، جب یہ بھی ناکام ہوں گے تو کیا شیخ رشید کی ریلوے پولیس کو یہ ٹاسک دیا جائے گا؟
 
زیرک

محفلین
کوئی مانے یا نہ مانے نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجراء کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ عمران خان اپنے آپ کو اور اپنے ساتھیوں کو ہیلی کاپٹر کیس، بی آر ٹی، مالم جبہ اور پارٹی دونرز کے دیگر کیسز سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔
 
نئی حکومت آ کر قانون واپس کر دے گی۔ اس ملک میں کوئی کیسوں سے بھاگ نہیں سکتا بیشک ملک سے بھاگ جائے
 
زیرک

محفلین
تقریر جھاڑ خان کے خلاف صرف ہیلی کاپٹر کیس نہیں، بلکہ مزید کئی معاملات زیر غور تھے، جانتے ہو کیا؟ تقریر جھاڑ خان نے 2013 کے الیکشن کمیشن فارمز میں اپنے اثاثے لگ بھگ 3 کروڑ ظاہر کیے تھے۔ جو الیکشن 2018 میں بڑھ کر 1.7 ارب ہو گئے، پورا ملک جانتا ہے تقریر جھاڑ خان کا کوئی کاروبار نہیں تو پھر 3 کروڑ سے سیدھے 1.7 ارب کیسے ہو گئے؟ یونہی نہیں قوانین بدلے جا رہے،اس کے پیچھے بہت سے عوامل ہیں۔ یہاں جاسم محمد جیسے افراد خواہ مخواہ چور کے گواہ گرہ کٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
 
عارضی بندوبست کیا ہے کہ کسی نہ کسی طرح حکومت اپنا وقت پورا کر لے، لیکن ایسے قوانین لانے سے حکومت خود کو بے نقاب کر رہی ہے، یہ سب کچھ تقریر جھاڑ خان کی پہلی تقریر کے بالکل خلاف جا رہا ہے جس میں خود کو اور اپنے وزراء کے پہلے احتساب کا نعرہ لگایا گیا تھا، دامن صاف ہے تو پھر بھاگے کیوں۔
 
سپریم کورٹ عمران خان کو معاشی حوالہ سے صادق و امین بھی ڈکلیئر کر چکی ہے۔ اگر پھر بھی ان پر کرپشن کا کیس بنتا ہے تو یہ شوق بھی پورا کر لیں
 
جاسم محمد

محفلین
عارضی بندوبست کیا ہے کہ کسی نہ کسی طرح حکومت اپنا وقت پورا کر لے، لیکن ایسے قوانین لانے سے حکومت خود کو بے نقاب کر رہی ہے، یہ سب کچھ تقریر جھاڑ خان کی پہلی تقریر کے بالکل خلاف جا رہا ہے جس میں خود کو اور اپنے وزراء کے پہلے احتساب کا نعرہ لگایا گیا تھا، دامن صاف ہے تو پھر بھاگے کیوں۔
قوانین میں تبدیلی بڑی کرپشن پکڑنے کیلئے کی گئی ہے جو نیب کا اصل مینڈیٹ تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top