سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سردار عثمان بزدار وزیر اعلی پنجاب نامزد
جائیداد
14 کنال اراضی, 4 کنال ڈیرہ غازی خان

163 کنال زرعی اراضی, 36 مرلے پلاٹ,8 مرلے مکان ملتان

1 کنال پلاٹ تونسہ

1 کنال, 19 مرلے پلاٹ ڈیرہ غازی خان

2 کنال فورٹ منرو

10 مرلے مکان ڈیرہ غازی خان




البتہ ان کے ہاں بجلی نہیں ہے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین

سردار عثمان بزدار وزیر اعلی پنجاب نامزد
جائیداد
14 کنال اراضی, 4 کنال ڈیرہ غازی خان

163 کنال زرعی اراضی, 36 مرلے پلاٹ,8 مرلے مکان ملتان

1 کنال پلاٹ تونسہ

1 کنال, 19 مرلے پلاٹ ڈیرہ غازی خان

2 کنال فورٹ منرو

10 مرلے مکان ڈیرہ غازی خان




البتہ ان کے ہاں بجلی نہیں ہے۔


 
نیز کپتان نے خود اکثر حلف میں تبدیلی کے معاملے کو ہوا دی- اور یہ آخری دن تک چلتا رہا-

ڈاکٹر یاسمین سمیت پی ٹی آئی کے بہت سے امیدواروں نے ختم نبوت کے معاملے کو اپنے بینرز تک کا حصہ بنایا۔
کیا واقعی؟

ہمارا تو خیال ہے کہ عمران خان کا سارا زور گذشتہ حکومتوں کی بد عنوانیوں پر تھا۔
 
تب بھی آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ پوری انتخابی مہم اسی بات پر تھی۔

کپتان نے کمپین کے دوران مذہب کارڈ خوب زور شور سے کھیلا تھا خیر میں پوری کو اکثریتی کر دیتا ہوں تاہم کپتان کا مذہب کارڈ والا فعل ہنوز غلط ہی ہوگا-

کپتان تو کل ہی چند منٹ کے احتجاج سے بوکھلا گئے تھے- آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا- وغیرہ وغیرہ
 

محمداحمد

لائبریرین
کپتان نے کمپین کے دوران مذہب کارڈ خوب زور شور سے کھیلا تھا خیر میں پوری کو اکثریتی کر دیتا ہوں تاہم کپتان کا مذہب کارڈ والا فعل ہنوز غلط ہی ہوگا-
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کا سارا زور کرپشن پر تھا۔ باقی سب معاملات ذیلی ہیں۔

معاملہ ختم نبوت کا ہے اور آپ اسے مذہب کارڈ کہتے ہیں۔ عجیب بات ہے۔

پہلی بات یہ ہے کہ اس سے لوگوں کو یہ پتہ چلا کہ عمران خان کا موقف اس سلسلے میں کیا ہے، اکثر لوگوں کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہوئی ہوگی۔

دوسری بات یہ ہے کہ اگر عمران خان کبھی اپنی اس موقف کو بھولنے کی کوشش کریں تو اُنہیں یاد دلانے میں آسانی ہوگی۔
کپتان تو کل ہی چند منٹ کے احتجاج سے بوکھلا گئے تھے- آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا- وغیرہ وغیرہ

بلاشبہ !

اُنہیں بہت تحمل سے کام لینا ہوگا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top