سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عشق دیوبندی سے۔۔۔ بریلوی سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا
سجدہ مزاروں پہ بھی۔۔۔ پھٹنے والوں سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا۔

منقول​
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ریلی کا اپنا پلان ہی نہیں تھا ایِرپورٹ جانے کا اور راستے صرف ریلی کے دوران جہاں جہاں سے ریلی گزری وہاں کے بند ہونگے اس کے علاوہ تو پورا شہر کھلا تھا اور یہ بات مکمل ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کیونکہ میں خود لاہور کے مرکز مزنگ میں رہتا ہوں اور کام کے لیئے روزانہ مجھے کلمہ چوک آنا ہوتا ہے
وہی تو ریلی کا پلان نہیں بھی تھا پھر بھی اس کے وہاں نہ پہنچنے اور کارکنوں کی گرفتاری پر شاباشی دی گئی۔ مجھے تو یہ سب دیکھ کر ایک ہی بات کا خیال آتا ہے۔ 'بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے'۔ ادھر کرسی گئی، ادھر وفاداریاں ختم۔
 
یوں لگتا ہے کہ منصوبہ سازوں کو اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ نواز لندن سے واپس آکر جیل جانے کا رسک لے گا، مگر نواز کی لندن سے واپسی نے منصوبہ سازوں کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ۔
 
عباس اعوان

محفلین
پرویز خٹّک پنڈی کے ہسپتال میں داخل ہیں، کیونکہ انکے اپنے بنائے ہوئے ہسپتال فیس بُک پر واقع ہیں اور خٹّک صاحب کو ان پہ اپلوڈ کرنا تکنیکی طور پر فی الحال ممکن نہیں۔

منقول
پنڈی کا ہسپتال تو ان کا ہسپتال ہی ہوا۔ :)
ہر اسپتال اسپتالِ ما است، وغیرہ
جھوٹی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
 
عباس اعوان

محفلین
اچھی بات ہے تردید آ گئی ہے۔ مگر پورا دن کسی نے کوئی تردید کیوں نہ کی۔ کم از کم میری نظر سے نہیں گزری۔
بغیر تصدیق کے کوئی دوسرا بندہ تردید کیسے کرتا۔:raisedeyebrow:
وہ بھائی زخمی ہوئے ہیں، افواہیں ان تک پہنچنے اور پھر جواب میں وقت تو لگ ہی جاتا ہے۔
بندے نوں ساہ تے لین دیو:nerd:
 
بغیر تصدیق کے کوئی دوسرا بندہ تردید کیسے کرتا۔:raisedeyebrow:
وہ بھائی زخمی ہوئے ہیں، افواہیں ان تک پہنچنے اور پھر جواب میں وقت تو لگ ہی جاتا ہے۔
بندے نوں ساہ تے لین دیو:nerd:
کیا ان کے ساتھ پوری تنظیم نہیں موجود جو مکمل صراحت سے پوری خبر پہنچائے؟ انھیں خود ہی تردید کرنی پڑے گی؟
 
عباس اعوان

محفلین
کیا ان کے ساتھ پوری تنظیم نہیں موجود جو مکمل صراحت سے پوری خبر پہنچائے؟ انھیں خود ہی تردید کرنی پڑے گی؟
بندے کی خیریت، اور افواہیں اڑانے کی مذمت سے زیادہ آپ کا فوکس تردید پر ہے:sarcastic:
لگتا ہے کہ فوراً تردید نہ آنے سے زیادہ آپ کو اس بات پر زیادہ غصہ ہے کہ انہوں نے علاج پنڈی میں کیوں نہ کروایا:nottalking:
 
دوسرے جملہ پر محض افسوس کر سکتا ہوں۔
حیرت اس بات پر ہے کہ سارا دن محض افواہیں گردش کرتی رہیں، اور اتنی بڑی سوشل میڈیا ٹیم کوئی وضاحتی بیان جاری نہ کر سکی؟ (اگر جاری کیا اور میری نظر سے نہیں گزرا تو معذرت)
کیا اس جلسہ میں سوشل میڈیا کی ٹیم موجود نہیں تھی، جو فوراً درست تفصیلات سے لوگوں کو آگاہ کرتی؟
 
میری بات بری لگی ہو تو معذرت قبول کریں۔
میرا نہیں خیال کہ جب تک ٹھوس معلومات فراہم ہو جائیں ،اس وقت تک تردید یا تصدیق کی جاتی۔ معلومات میں فراہمی کی رکاوٹ کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہے۔
جب صورتحال بہتر ہوئی تو بیان جار ی کر دیا گیا۔
 
یاز

محفلین
asad-umar-harkatul-mujahideen-2-1531843620.jpg
 
یاز

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top