سیاحت سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بہترین فلمیں

یاز

محفلین
کل "اِن ٹو دی وائلڈ" بھی دیکھ لی۔
بہت ہی شاندار فلم ہے۔ خصوصاََ ساؤنڈ ٹریک کمال کے ہیں۔ اگلے ٹرپ میں انشاء اللہ انہی کو چلائیں گے۔
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
ویسے اگر سیر و سیاحت کی دلچسپی کو دیکھا جائے تو اور بہت سی فلمیں ہوسکتیں ہیں جو اس فہرست میں شامل کی جاسکتی ہیں
ہم @محمدوارث صاحب کی بتائی فلم کی تائید کرینگے

جو فلمیں ہم نے دیکھ رکھی ہیں

سلم ڈاگ ملینیئر (Slumdog Millionaire)
لارڈ آف دی رنگز (Lord of the Rings)
کیچ می اف یو کین (Catch Me if You Can)
مڈ نائٹ ان پیرس (Midnight in Paris)
پائریٹس آف دی کیرئیبین (Pirates of the Caribbean)
کیسینو رائل (Casino Royale)
 
Top