سگریٹ نوشی سے چھٹکارے کا آسان طریقہ!

x821337_49412263.jpg.pagespeed.ic.oDW8Qywu1V.jpg

[url]http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-01-09&edition=LHR&id=821337_49412263[/URL]
 

ساقی۔

محفلین
بہت عرصہ پہلے ایک ایڈ چلتا تھا پی ٹی وی پر ،اس موضوع کو دیکھ کر وہ یاد آ گیا

وسیم بھائی آپ تھکتے نہیں؟
وسیم اکرم:نہیں میں سگریٹ نہیں پیتا۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
پہلے والا طریقہ اچھا ہے مگر پہلے باقی ساری برائیاں کون ختم کرے:cautious: اور جو ساری برائیاں ختم کر سکتا ہے اس کے لیے تو سگریٹ نوشی ختم کرنا واقعی کوئی مسئلہ نہیں ہو گا:)
 

نایاب

لائبریرین
ٹینک قینچی کے ٹو سے گزرتے مارون گولڈ فلیک کیپٹن گولڈ لیف ڈن ہل روتھ مین تک پہنچتے چالیس سال گزر گئے ۔ سب کے ہزار سمجھانے پر بھی نہ چھوڑ پایا ۔
اک دن بٹیا رانی نے کہا کہ پاپا آپ سے سگریٹ کی بو آتی ہے ۔ اور مجھے کھانسی ہو جاتی ہے ۔ بس کب اور کیسے چھوٹ گیا سگریٹ پینا ۔۔۔ سمجھ ہی نہ آیا ۔۔۔۔۔ عادت کبھی بدلتی نہیں ۔۔۔۔۔۔ علت کبھی چھوٹتی نہیں جب تک دل راضی نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔
 
بہت عرصہ پہلے ایک ایڈ چلتا تھا پی ٹی وی پر ،اس موضوع کو دیکھ کر وہ یاد آ گیا

وسیم بھائی آپ تھکتے نہیں؟
وسیم اکرم:نہیں میں سگریٹ نہیں پیتا۔
وہی وسیم سگریٹ نہ پینے کی وجہ سے ذیابیطس کا مریض یے
وہسے سگریٹ چھوڑنا کچھ مشکل نہیں۔ میں کئی بار چھوڑ چکا ہوں
 
بہت عرصہ پہلے ایک ایڈ چلتا تھا پی ٹی وی پر ،اس موضوع کو دیکھ کر وہ یاد آ گیا

وسیم بھائی آپ تھکتے نہیں؟
وسیم اکرم:نہیں میں سگریٹ نہیں پیتا۔
وسیم بھائی گردا پیتے تھے۔۔۔ گردا پینے والے کا اسٹیمنا بڑھ جاتا ہے۔۔۔
 
بھلا سگریٹ کس نے کہا کہ خدا کو ناراض کرتی ہے؟! سگریٹ سے بہتر دنیا کی کوئی نعمت شراب ہو تو ہو ورنہ شان ارفع ہے سب سے سگرٹ کی! :)
اور اگر ہم سوتے رہے سگریٹ پیے بغیر تو پڑھت لکھت کب کریں گے؟! اسی کی بدولت تو ہم اس قابل ہوئے ہیں کہ دو گھنٹہ نیند پر زندہ رہ سکیں۔ محسن ہے بھئی سگریٹ!
 
Top