سکائی ڈرائیو ، گوگل ڈرائیو اور ڈراپ باکس کا موازنہ

فخرنوید

محفلین
کمپیوٹر صارفین کے پاس ایسی فائلز ، تصاویر ، ویڈیوز ، سافٹ وئیرز ، ویب سائیٹ سکرپٹس وغیرہ ہوتے
ہیں۔ جنہیں وہ چاہتے ہیں کہ وہ دوسری جگہوں اور دوسرے کمپیوٹرز سے بھی زیر استعمال لا سکیں۔ اس
مقصد کے لئے سب سے پہلے ڈراپ باکس نے اپنی سروس مہیا کی جو ایک عرصہ سے کارآمد چلی آرہی
ہے۔ اس کے بعد اب مائیکروسافٹ اور گوگل نے بھی اس میدان میں اپنا حصہ ڈالنا شروع کیا ہے۔
یہ تینوں کمپنیاں تقریباً ایک جیسی ہی سروسز فراہم کر رہی ہیں۔ یعنی یہ آپ کو آن لائن ڈیٹا سٹور کرنے
کے لئے ڈسک سپیس مہیا کر رہی ہیں۔ جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے۔ کہ اگر آپ کسی ایک جگہ پر کسی فائل میں
ردو بدل کرتے ہیں تو وہ تمام جگہ پر تبدیل ہو جاتی ہے۔
یہاں ہم دیکھتے ہیں کہ یہ کس طرح کام کرتی ہیں۔
%D8%B3%DA%A9%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%88%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%88-%D8%8C-%DA%AF%D9%88%DA%AF%D9%84-%DA%88%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%88-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%88%D8%B1%D8%A7%D9%BE-%D8%A8%D8%A7%DA%A9%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%88%D8%A7%D8%B2%D9%86%DB%81.jpg

مزید تفصیل: سکائی ڈرائیو ، گوگل ڈرائیو اور ڈراپ باکس کا موازنہ
 
Top