سچی کہانیاں

مہ جبین

محفلین
ایسے انصاف پسند حکمران ہمیں بھی چاہئیں جنکی مملکت میں شیر اور بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہوں :daydreaming:
 
مہ جبین

محفلین
شیروں کے دانت اور ناخن اور بکریوں کے سینگ کٹوانے پڑیں گے :tongueout4:
شہزاد بھائی انصاف پسند بادشاہ ہو تو شیروں کے دانت، ناخن اور بکری کے سینگوں کا خوف نہیں ہوتا کیونکہ شیر اور بکری کو پتہ ہوتا ہے کہ اگر ہم نے کسی کو نقصان پہنچایا تو ہماری بھی خیر نہیں ہے :timeout:
 
شہزاد بھائی انصاف پسند بادشاہ ہو تو شیروں کے دانت، ناخن اور بکری کے سینگوں کا خوف نہیں ہوتا کیونکہ شیر اور بکری کو پتہ ہوتا ہے کہ اگر ہم نے کسی کو نقصان پہنچایا تو ہماری بھی خیر نہیں ہے :timeout:
مگر یہاں انصاف کہاں؟
جس معاشرہ میں چیف جسٹس کو از خود نوٹس لینے پر جیوڈیشل ایکٹوازم کا طعنہ ملے وہاں انصاف کہاں
 
مہ جبین

محفلین
مگر یہاں انصاف کہاں؟
جس معاشرہ میں چیف جسٹس کو از خود نوٹس لینے پر جیوڈیشل ایکٹوازم کا طعنہ ملے وہاں انصاف کہاں
بالکل صحیح بات ہے ، جب ہی تو کہہ رہی ہوں کہ ہمیں بھی ایسے ہی انصاف پسند حکمران چاہیئں ورنہ تو چیف جسٹس کے ساتھ ایسا ہوتا ہی رہے گا :(
عدلیہ کی بے بسی اور بے توقیری کی انتہا ہے :sad: تو ہم عوام کس کھاتے میں بھلا؟؟؟؟؟
 
بس بہنا ہم صرف دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے اور ہمیں انصاف پسند حکمران عطا کرے
 
مہ جبین

محفلین
بس بہنا ہم صرف دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے اور ہمیں انصاف پسند حکمران عطا کرے
جی بالکل درست ۔۔۔آمین

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
خدا کرے کہ مِرے اک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
آمین
 
جی بالکل درست ۔۔۔ آمین

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
خدا کرے کہ مِرے اک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
آمین
آمین ثم آمین
جو بات دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں،طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہے
خاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
عشق تھا فتنہ گر سرکش و چالاک میرا
آسماں چیر گیا نالہ بیباک میرا
 
باباجی

محفلین
انصاف ہمیشہ برابری کی سطح کا ہوتا ہے
اللہ نے خون کا بدلہ خون
آنکھ کا بدلہ آنکھ رکھا ہے
جو کروگے وہ بھگتو گے
اسلیئے بادشاہ کا انصاف بالکل صحیح تھا
اور یہ بنیئے کا ظرف تھا کہ اس نے اپنی عرضی واپس لی
 
انصاف ہمیشہ برابری کی سطح کا ہوتا ہے
اللہ نے خون کا بدلہ خون
آنکھ کا بدلہ آنکھ رکھا ہے
جو کروگے وہ بھگتو گے
اسلیئے بادشاہ کا انصاف بالکل صحیح تھا
اور یہ بنیئے کا ظرف تھا کہ اس نے اپنی عرضی واپس لی
زبردست تبصرہ کیا بابا جی
شاد و آباد رہیں
 
Top