سپر باؤل کے ہالف ٹاءم میں جسٹن ٹمبر لیک کا ڈانس اور گانا

زبردست ڈانس اور گانا ، مجمع خوب خوش ہوا

  • بہت ہی برا

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    1
کل سپر باؤل کے ہالف ٹائم میں جسٹن ٹمبرلیک نے یہ گانا گایا اور سارے مجمع نے ڈانس کیا۔


دیکھ کر بتائیے کہ یہ آپ کو پسند آیا یا نا پسند؟ صرف پسند یا ناپسند کا ووٹ دیجئے ۔ آپ کی رائے کا انتظار، جسٹن کے گانے اور ڈانس کے ساتھ ساتھ مجمع نے بھی اس کا منظم طریقے سے ساتھ دیا۔ پسند آیا یا ناپسند ؟
 
Top