سٹار وارز

محمد وارث

لائبریرین
یہ فلم کامیابی کے ساتھ پوری دنیا میں بزنس کر رہی ہے۔

اب تک پوری دنیا میں ایک ارب 51 کروڑ ڈالرز کے بزنس کے ساتھ یہ فلم آل ٹائم چھٹے نمبر پر جب کہ 2015ء کے بزنس حوالے سے تیسرے نمبر پر ہے۔ اِس سے اوپر Furious 7 کا بزنس ہے جس کو عبور کرنے میں کچھ لاکھ ڈالرز ہی کا فرق ہے اور عنقریب وہ بھی پورا ہو جائے گا۔

امریکہ میں یہ 740 ملین ڈالرز (74 کروڑ) کے ساتھ 2015ء کے پہلے نمبر جب کہ آل ٹائم میں دوسرے نمبر پر ہے، اس سے اوپر 2009ء کی Avatar کا بزنس 76 کروڑ ڈالرزہے اور یہ بھی جلد ہی عبور ہو جائے گا۔

سٹار وارز کے "فینز" کو مبارک ہو :)
 
Top