سِنگنگ،singing,

تیشہ

محفلین
دی گریٹ سنگر از بیک :lll:

باجو! آپ کو بھی بھیجتا ہوں وہ سونگ۔۔۔ اگر آج بجلی نے گڑبڑ نہ کی تو اپنی آواز والا حصہ ریکارڈ کرکے کل بھیج دوں گا۔۔۔۔ ابھی تو میری آواز برداشت کریں۔۔۔۔۔۔ :p

میں نے عدنان سمیع خاں ہی کے ایک اور گیت کی ایسی کی تیسی کی ہے۔۔۔ سوری ماوراء اور ان سب سے جن کو عدنان سمیع پسند ہے۔۔۔ :D ویسے پسند تو مجھے بھی بہت ہے اسی لیے تو اس کے گانے گارہا ہوں۔۔۔ یہ سنیں: تیرے بِنا۔ شاعری یہاں۔ یہ میری البم کا تیسرا ٹریک ہے۔۔۔ ویسے میں اپنی طرف سے اس کو فائنل کرچکا تھا تو آرام سے بیٹھا تھا لیکن ہاں، غلطیاں تو تھیں۔۔۔ پھر کل فرصت تھی تو ٹائم پاس کے لیے دوبارہ یہی لگا لیا۔۔۔ تو اس کا سیکنڈ ورژن بھی تیار ہوگیا۔۔۔ :) جو یہاں سے سنا جاسکتا ہے۔ پر پہلے بتارہا ہوں، جو بھی سنے، آواز ہلکی رکھے اسپیکر کی۔۔۔ بعد میں شکایت نہ کرے کہ کان پھاڑ دیے۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔ دونوں میں ہی غلطیاں ہیں۔۔۔ پہلے ورژن میں تو واقعی غلطیاں ہوگئی تھیں۔۔۔ دوسرے کا سوچا نہیں تھا کہ البم میں رکھوں گا تو اس لیے جان بوجھ کر الٹی سیدھی آوازیں نکالیں۔۔۔ بعد میں سنا تو پتا چلا کہ دوسرا والا پہلے سے بہتر گایا ہے۔۔۔۔ :p آواز ہلکی رکھنی ہے بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)

ایک اور بھی تھا گانا۔۔۔ ہے شونا۔۔۔ یہ ہماری منگیتر صاحبہ کو حد سے زیادہ پسند ہے۔۔۔ ہم نے سوچا، اس کی بھی بینڈ بجائیں نا۔۔۔۔۔ :p یہ بھی ریکارڈ کرلیا۔۔۔ یہاں ہے اور اس کی شاعری یہاں۔
اس کی کہانی میں ہوا یہ کہ ایک رات تو سارے سونے لیٹ گئے تھے اس لیے جتنی بار بھی ریکارڈ کرنے کی کوشش کی، سب کی ڈانٹ کے ڈر سے اتنی ہلکی آواز نکلی کہ سارے ٹریک بے کار ہوگئے۔۔۔ پھر ایک رات جب ریکارڈ کررہا تھا تو عین آخری لمحات میں جب گانا اپنے اختتام کو پہنچ رہا تھا تو ابو گھر میں داخل ہوگئے۔۔۔۔ :p جہاں تھا، وہیں بند کردیا۔۔۔۔۔۔۔

:grin::grin: :laugh:
 
تیشہ

محفلین
:laugh: ، اچھے گائے ہیں ، مجھے تو ہنسی ، کیسے کیسے سنگرز یہاں موجود ہیں ، ابھی فہیم کا کوئی پتا نہیں چل رہا وہ کدھر گیا ہے اسکا پتا کرو ، کہیں وہ بھی اسی کام میں لگا ہوا ناں ہو ۔ :grin:،
اسے کہو جو بھی ہے ، جیسی بھی ہے لے آئے ۔ گیم ہی سہی ،
:music:
 
فہیم

لائبریرین

ارے باجو میں نے کدھر غائب ہونا ہے۔
آج کل طیبعت ہی کچھ خراب چل رہی ہے کبھی حرارت ہوجاتی ہے تو کبھی طبیعت سست کچھ بھی کرنے کرانے کو دل ہی نہیں کررہا۔

وہیسے جلد ہی کوشش کرکے ایک آدھ یا چند سطریں تو گاہی دیتا ہوں:)
 
بہترین ہے باجو۔۔۔۔ اسٹارٹ تو بہت ہی بہترین ہے۔۔۔ آگے چل کر کافی سلو ہوگیا نا۔۔۔ لیکن اس میں لے بڑی اچھی ہے۔۔۔ اب پتا نہیں آپ کی آواز زیادہ ہے یا دوسری کی :p
پر یہ واقعی کمال کا ہے۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
دیکھیں باجو میرا گانا صرف عمار کی وجہ سے لیٹ ہورہا ہے:rolleyes:

ذرا اس کو تھوڑی سی جھاڑ تو پلائیں:grin:
 
تیشہ

محفلین
بہترین ہے باجو۔۔۔۔ اسٹارٹ تو بہت ہی بہترین ہے۔۔۔ آگے چل کر کافی سلو ہوگیا نا۔۔۔ لیکن اس میں لے بڑی اچھی ہے۔۔۔ اب پتا نہیں آپ کی آواز زیادہ ہے یا دوسری کی :p
پر یہ واقعی کمال کا ہے۔۔۔

hehe.gif

پتا نہیں کیا مصیبت ہے ۔ جب میں گانے لگتی ہوں ۔،گنگنانے کے موڈ میں آتی ہوں تو میری آواز ہی نہیں نکلتی :grin::grin: ، یا گلا خراب ہوجاتا ہے ، یا فلو لگ جاتا ہے ۔ :blush: ، اسی لئے میری آواز زیادہ ہائی والیوم نکل ہی نہیں پاتی ۔ :( ، ویسے چیخنا ہو ، یا مناہل کو ڈانٹ لگانی ہو تو فاسٹ نکلتی ہے :hatoff:
چلو ، خیر کبھی تو نکل ہی آئے گی :grin: پتا تو نہیں چلا نا کہ آگے کس کی آواز ہے اور ساتھ ساتھ کس کی
بس ٹھیک ہے ، مطلب بے سری نہیں ہے اتنی زیادہ ، :music: کچھ دن کلاس لیتی ہوں پھر ٹھیک کرتی ہوں ،
 
تیشہ

محفلین
دیکھیں باجو میرا گانا صرف عمار کی وجہ سے لیٹ ہورہا ہے:rolleyes:

ذرا اس کو تھوڑی سی جھاڑ تو پلائیں:grin:

راہبر ، کیوں دیر لگاتے ہو ، ذرا فہیم کا کام بھی تمام کروانا ،، تاکے میں سنوں اسے بھی :music:
اسکو بتاؤ کیسے کیا ۔؟ جو کچھ بھی اسکو چاہئیے ۔ دینا ذرا اسے ۔ :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
اچھا۔۔۔ وہ جس گانے کا آپ نے فون پر کہا تھا نا، وہ اپ۔لوڈ کردیا ہے میں نے۔۔۔۔۔۔
کوئی رہتا ہے۔۔۔ عمار وِد آشا بھوسلے ;)
کوئی رہتا ہے۔ اصل گیت۔ عدنان سمیع/ آشا بھوسلے

اور وہ ورژن جس میں آپ کی آواز کے لیے جگہ خالی ہے۔۔۔
کوئی رہتا ہے۔۔۔۔۔ نامکمل

شاعری

chips.gif

اب میں اسے گانے لگوں گی تو دیکھ لینا میرا گلا خراب ہوجائے گا ، یا فلو لگ جانا ہے ۔ مگر میں ٹرائی کرتی ہوں :music:
 
دیکھیں باجو میرا گانا صرف عمار کی وجہ سے لیٹ ہورہا ہے:rolleyes:

ذرا اس کو تھوڑی سی جھاڑ تو پلائیں:grin:
اچھا۔۔۔ تو یہاں یہ گیم ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔۔

تمہاری ای۔میل میں نے ابھی ہی دیکھی۔ وہ میل ایڈریس کم کم ہی چیک کرتا ہوں۔ نئے ایڈریس کا بتایا تو تھا بذریعہ ای۔میل۔
یار جو ٹریک تم نے بھیجا ہے، اس میں آواز کے بجائے میوزک ہی دب جاتا ہے۔ ووکل ریمور سوفٹ وئیرز ہر گانے کے ساتھ یہ کھیل نہیں کھیل سکتے۔ ان کے لیے بہت اچھی کوالٹی کا ساؤنڈ ٹریک ہونا چاہیے۔ تم کوئی اور گیت منتخب کرو۔
 
یار اگر کوئی نیا گانا ہی گانا ہو تو اس کا تو کروکے نیٹ سے ہی ڈاؤنلوڈ ہوجائے گا
تم کسی طرح اس کا ہی کچھ کرکے دو:evil:
 
تیشہ

محفلین
اچھا۔۔۔ وہ جس گانے کا آپ نے فون پر کہا تھا نا، وہ اپ۔لوڈ کردیا ہے میں نے۔۔۔۔۔۔
کوئی رہتا ہے۔۔۔ عمار وِد آشا بھوسلے ;)
کوئی رہتا ہے۔ اصل گیت۔ عدنان سمیع/ آشا بھوسلے

اور وہ ورژن جس میں آپ کی آواز کے لیے جگہ خالی ہے۔۔۔
کوئی رہتا ہے۔۔۔۔۔ نامکمل

شاعری

یہ عدنان مجھے نہیں پسند :( ، اور جو مجھے اچھا نا لگے مجھ سے اسکا گانا زبردستی بھی گایا نہیں جاتا :( ،
کوئی اور آسان سا دو ناں ، ۔۔ :hatoff:
 
Top