سُپر محفلین

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام
یہ مجھے مہ جبین نے پڑھ کر سنایا تھا اس لیے دوبارہ نہیں پڑھا :)
بس اتنا کہنا ہے کہ یہ محفلین ہیں یا اسٹار پلس کی بہوئیں کہ ڈھونڈنے سے بھی کوئی خامی نہیں ملی۔ :p
ویسے کہیں تو یہ خامیوں اور برائیوں والا نیک کام میں کروں؟؟؟ :LOL:
 
-
@سُپرمین ابن سعید مسکراہٹو سے دل جیتنا مختصر بات کہہ کے چھاجانا انھوں نے عادت ہی
بنالی ہے - اگر آپ ان سے صوتی رابطہ کرچکے ہیں تو ان کی میٹھی آواز کی بدولت آپ بناء میٹھا شامل کیے کئی دن تک چائے پی سکتے ہیں یقین کریں کہ میں اس کا تجربہ کرچکا ہوں -آپ بھی شکرکی قلت میں ان کو فون کرکے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں
متفق متفق متفق :)
باقی تینوں سُپر مین سے ابھی تک ملاقات نہیں ہو پائی
ویسے مجھے پکا یقین ہے کہ اُن کے بارے میں بھی متفق کے نعرے لگانے پڑ ہی جائیں گے مجھے :heehee:
 

سیما علی

لائبریرین
ظفری بھائی محفل میں پہلے ارسال کرچکے ہیں - ان کی شروع کی لڑی
چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں
شگفتگی اور سلاست کا سمندر سمٹے ہوئے ہے-
ظفری بھائی عشاق کی صف اول میں ہیں تو دانشوری کے مردِ میدان بھی ہیں - ان کی باتوں
سے کون سا محفلین ہے جو محظوظ نہیں ہوتا -
ظفری آجائیں
اُن حسینوں کے خطوط اور تصویرِ بتاں کے ساتھ 🥰🥰🥰🥰🥰
 
Top