سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

ساجد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 16, 2013

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,461
    موڈ:
    Asleep

    انکل پریشانی تو ہوتی ہے نا، آپ اتنے دور ہوں اور آپ کے شہر میں روز ہی یہ کشت و خون کا بازار گرم ہو اور اوپر سے یہاں ایسے شاندار قسم کے تبصرے پڑھنے کو ملیں تو چِل کہاں سے کرے انسان۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  2. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    نہین جناب ایس اتو نہیں ہوتا ۔ وہ تو جیسے بندہ ویسا ٹریٹمنٹ دیتے ہین
     
  3. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اصل میں ہم میں اختلاف رائے برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں
     
    • متفق متفق × 1
  4. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,461
    موڈ:
    Asleep

    فوجی ہو نا اس لئے ان چیزوں کا اتنا علم نہیں ہے۔ :p
     
    • متفق متفق × 1
  5. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بغیر فوجی 3 بار پاسپورٹ رنیو کرایا ہے جناب :grin:
     
  6. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,461
    موڈ:
    Asleep

    پھر میں خوش قسمت کہوں گا۔ :cautious:
     
  7. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,461
    موڈ:
    Asleep
    یہی ان سارے معاملات کی جڑ ہے۔ لیکن امید بہرحال رکھنی چاہیے۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    نہیں انہیں پتا تھا یہ بچہ ایک دن ترقی کرے گا :grin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,461
    موڈ:
    Asleep

    ویسے پاکستان میں فوجی ہونے کے بھی کچھ کم فوائد نہیں ہیں ;)
     
    • متفق متفق × 1
  10. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اب میرے پیچھے نا پڑیں آج کا فائدہ یہ ہے کہ میری ایک ایک ہڈی دکھ رہی ہے :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,461
    موڈ:
    Asleep

    لولز، میں آپ کے پیچھے کب پڑا ہوں، ایک جنرل ابزیروشن دی ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے گھر والے مجھے آج بھی کہتے ہیں کہ تم آرمی میں کیوں نہیں گئے۔ ایک لمبی کہانی ہے کسی اور دن سناوں گا۔ :)
     
  12. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جے پڑھ لکھ جاندے تے ایہہ حال نہ ہُندا :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    امید پر ہی تو دنیا قائم ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,461
    موڈ:
    Asleep

    ویسے پڑھ لکھ کر تو سِر میں درَد شروع ہو جاتا ہے :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور جو نہ پڑھے اس کے گوڈوں میں درد شروع ہو جاتا ہے:tongueout4:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    ہاں کم از کم پھر آپ کمنٹ تو نا کرتے ایسے :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اوکے سر جی
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تہاڈے نال پوری ہمدردی اے :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    دیکھو پائی جان ہم نے اس دھاگے سے زہر نکال دیا ہے اب آپ لوگ بخوشی اس میں گپیں چالو رکھ سکتے ہو:p:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,461
    موڈ:
    Asleep
    میں میجر سے اوپر کسی صورت میں نہیں پہنچ سکتا تھا۔

    میں اگر کوئی ایسے ویسے کمنٹ کرتا ہوں تو اس کا مقصد آرمی کو as such یا کسی بغض کی وجہ سے لتاڑنا نہیں ہوتا، اس کی وجہ یہی ہوتی ہے کہ میرے خیال میں ان کی وجہ سے عوام کو ان کے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے اور جرنیلوں کا anti people attitude بھی ایک وجہ ہے۔ میری loyalty سب سے پہلے میرے لوگوں کیساتھ ہے، اگر کوئی ان کو گزند پہنچاتا ہے تو میں اس کے خلاف ہونگا۔ ظاہری بات ہے کہ آرمی بہت سارے اچھے کام بھی کرتی ہے جن کا میں معترف بھی ہوں-
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر