کہ ظفری بھائی کی آواز میں اتنا درد ہے۔ بس مزا آ جائے گا فرمائشی کلام سنا کریں گے لیکن ذیل کے اس حصہ نے امیدوں کا چمن خاک میں ملا دیا:اوہ ۔۔۔ معافی چاہوں گا کہ جلدی میں یہ تفصیلات پوسٹ پوسٹ کرنا بھول گیا کہ یہ میری ٹیسٹنگ پوسٹ تھی ۔ اور آپ کے مولوی والے خطاب سے مستفید ہونے کے بعد میں نے اس سے فائدہ اٹھانے کا سوچا ۔![]()
خیر تفصیلات یہ ہیں :
گلوکار ۔ سونو نگم
شاعر ۔ جاوید اختر
مووی ۔ جانِ من
واہ ظفری بھائی واہ! کیا ہی عمدہ انتخاب کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ٹیسٹنگ پوسٹ ہی ایسی کمال کی ہے کہ کیا بیاں ہو۔۔۔ سونو نگم نے بہت درد کے ساتھ گایا ہے یہ گیت