سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جو لڑیاں آپ نے شروع کی ہیں ان کے لئے آپ بھی کر سکتی ہیں۔ عنوان کے عین نیچے دیکھیں۔
کر دیا ٹیگ شامل بھائی۔
نمبر 3 اور نمبر 8 روؤف بھائی نے شروع کی تھیں۔ وہ بھی "کسوٹی" ٹیگ کریں گے تو سب ایک جگہ اکٹھی ہو جائیں گی نا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو بہت ہی مزے دار ہے ۔۔۔۔ بہت شکریہ اسے ایک جگہ مجتمع کرنے کے لیے ۔۔۔۔
ویسے اس میں حصہ کیسے لینا ہے ۔۔۔۔؟
ابھی ٹورنامنٹ چل رہے ہیں جس میں دو لوگ مقابل آ رہے ہیں۔ ایک شخصیت سوچ کر آتا ہے اور دوسرے نے بوجھنا ہوتا ہے۔
جیتنے والے کو ایک پوائینٹ
اگلے دن اس کا الٹ ہوتا ہے ۔

ابھی تک دو گیم ہوئی ہیں۔
اگر آپ نے حصہ لینا ہے تو تبصرہ والی لڑی کا لنک ہمارے دستخط میں دیا ہے۔ اس پر جائیں اور بتائیں اگر آپ کھیلنا چاہتی ہیں۔ ابھی ٹیمز میں کچھ ردو بدل کرنا ہے۔ تو وہیں بات ہو جائے گی اس بارے۔
 
زیک

مسافر

اگر مومن حصہ لینا چاہتی ہیں تو کسی غیر فعال کھلاڑی کو نکال کر انہیں ڈال دیں۔
 
Top