سوفٹ وئیر اپ لوڈ

نوشاب

محفلین
کوئی محفلین اپنا خود کا بنایا ہو(ڈیزائن کردہ) کسی بھی قسم کا سوفٹوئیر اپ لوڈ کر سکتا ہے کیا
وضاحت اور مثالوں کے ساتھ کے اس نے یہ کیسے اور کس مقصد کے لیے بنایا ہے۔
کتنے وقت میں
اور کس قسم کے ٹولز کے ساتھ۔
اگر کوئی بسم اللہ کرے تو یقینا نوآموز کو کافی مدد ملے گی۔
ویسے تو نیٹ پر سب بیسک ہی ہے۔
اس میں میں بھی ففٹی پرسنٹ سمجھ آتا ہے اور باقی سر سے گزر جاتا ہے۔

میرا اآئیڈیا یہ ہے کہ کسی بنے ہوئے سوفٹ وئیر کو سامنے رکھ کر اس سمجھا جائے تو زیادہ سمجھ آئے گی۔
باقی تو مجھے لگتا ہے سب وقت کا زیاں ہے۔
 
آخری تدوین:
Top