سوشل میڈیا سمٹ 2015 کراچی کی خبریں

زبیر مرزا

محفلین
اخبارات میں شائع ہونے والی خبریں ہی فی الحال پیش ہیں جس سے اس سمٹ کی کامیابی کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتاہے -
اگر ہمارے اس میں شریک دوست اپنے تاثرات پیش کریں تو مزید معلومات میسر آجائے یوں بھی یہ احباب انتظامی امور
میں پیش پیش تھے اور ہم دور بیٹھے زیرزیر:)
یہ میری سب سے پسندیدہ گفتگوتھی ( جس قدر میں سن پایا لائیواسڑمنگ میں)
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102837925&Issue=NP_KHI&Date=20150509
1102837925-1.gif
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت شکریہ، مرزا صاحب۔ جزاک اللہ۔
انتظامیہ کی لائیو اسٹریمنگ کی کوشش خوب تھی ۔ لیکن ہمیں کوئی خاص مزہ نہیں آیا۔ اوقات کی عدم مماثلت اور جمعے کے وقفے کی بنا پر بد مزگی سی رہی۔ ویسے بھی ڈسپلن کے فقدان کی بنا پر کافی بد انتظامی نظر آرہی تھی۔
 
آخری تدوین:
Top