سوریه جہاد النکاح عروج پر!

حسینی

محفلین
31qpt999.jpg
[/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
یہ ایک آٹھ سالہ شامی بچہ ہے۔۔۔۔
اس عمر میں اس کے ہاتھوں میں کتاب کی بجائے سیگرٹ اور کلاشنکوف ہے۔۔۔۔ اور جیش حر کے ساتھ حکومت کے خلاف جہاد کر رہا ہے۔۔
یہ تصویر مختلف اخبارات، میگزین اور ٹی وی چینلز پر بہت مشہور ہوئی ہے۔۔۔

Uploaded with ImageShack.us
 
بھائی جی منہ سنبھال کر بات کیا کریں! واہیات کہنے والے خود۔۔۔ ۔ میں اپنی زبان کو گندی نہیں کرنا چاہتا۔۔۔
دم ہے تو دلائل سے بات کریں!
کیوں سعودی عرب، قطر اور ترکی اپنے ہی برادر اسلامی ملک کو کھنڈر میں تبدیل کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟؟
کیوں یہ نام نہاد اسلامی ممالک امریکہ اور اسرائیل کی گود میں بیٹھ کر عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھونپ رہے ہیں؟؟
کیوں دہشت گردوں کو کیمیائی اسلحے دیے جا رہے ہیں؟؟
کیوں معتدل سنی علماء جیسے رمضان البوتی جیسے شریف النفس لوگوں کو شہید کیا جا رہا ہے؟؟
سنی معتدل (شیعہ نواز ہو) اور خود کٹر شیعہ رہنا پسند کرتے ہو۔؟ منافقت کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔
 
حسینی

محفلین
یار آپ کو تو شرم آنی چاہیے۔ العربیہ والےجھوٹے اور ایرانی فنڈ سے چلنے والا القدس سچا؟ کمال کا مذاق ہے۔۔۔ ۔

شرم تم کو مگر نہیں آتی!!!!
جی ہاں مجھے سب کچھ معلوم ہے کہ العربیہ سعودی عرب کا چینل ہے۔۔۔۔ اپنے ملک میں تو خواتین کو پردہ کے حوالے سے اتن سختی کی ہوئی ہے۔۔۔ لیکن اس چینل پر آنے والی خواتین کے "پردے" دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔ اب جب سعودی عرب خود ان دہشت گردوں کی ڈالر، اسلحہ جن میں کیمیائی اسلحہ شامل ہے، سے پشت پناہی کر رہا ہو تو اس کے چینل نے کہاں سے پیچھے رہنا؟؟
یہ چینل اب تک شام کی حکومت کے بدترین مخالفین میں سے ہے۔۔۔ اور ہمیشہ خبروں کو بڑھا چڑھا کر افسانوی رنگ دے کر بیان کرنے کے حوالے سے مشہور ہے۔۔۔
 
31qpt999.jpg
[/URL] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]
یہ ایک آٹھ سالہ شامی بچہ ہے۔۔۔ ۔
اس عمر میں اس کے ہاتھوں میں کتاب کی بجائے سیگرٹ اور کلاشنکوف ہے۔۔۔ ۔ اور جیش حر کے ساتھ حکومت کے خلاف جہاد کر رہا ہے۔۔
یہ تصویر مختلف اخبارات، میگزین اور ٹی وی چینلز پر بہت مشہور ہوئی ہے۔۔۔

Uploaded with ImageShack.us
یہ ان شیعہ دہشت گردوں کے طفیل جنہوں نے شامی مسلمانوں پر جینا حرام کردیاہے۔ آگے سے پیچے سے۔ زمین پر اور آسمان سے۔ ان معصوم بچوں کو کلاشنکوف تھامنے پر مجبور کرنے کا ذمہ دار یہی شیعہ نواز حکومت اور ایرانی "پاسدارنِ انقلاب" ہی تو ہیں۔ آپ لوگ مسلمانوں سے اور کیا چاہتے ہو خدا کے بندوں؟
 
حسان خان

لائبریرین
پاکستانیوں کی اولین ترجیح پاکستان سازی اور قوم سازی ہونی چاہیے۔ شام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ میری نظر میں بھی برا ہے، لیکن وہ بالآخر اُن کا داخلی معاملہ ہے، اس پر اتنا خون گرم کرنے کی ضرورت نہیں۔
 
حسینی

محفلین
سنی معتدل (شیعہ نواز ہو) اور خود کٹر شیعہ رہنا پسند کرتے ہو۔؟ منافقت کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔

جی نہیں سنی سنی رہے۔۔۔ وہابی وہابی رہے۔۔۔ شیعہ شیعہ رہے۔۔۔۔
لیکن آپس میں دوری کیوں؟؟
آپ کبھی بھی اتحاد اور اخوت کی بات کیوں نہیں کرتے؟؟
ہمیشہ آپ کی زبان پر کفر والحاد کے فتوے کیوں رہتے ہیں؟؟
کبھی تمام عالم اسلام کو ایک وطن کے طور پر کیوں نہیں سوچتے؟؟
ہمیشہ نفرتیں کیوں بانٹتے ہیں؟؟ کبھی پیار ومحبت کی بات بھی کیا کریں!
 
جی ہاں مجھے سب کچھ معلوم ہے کہ العربیہ سعودی عرب کا چینل ہے۔۔۔ ۔ اپنے ملک میں تو خواتین کو پردہ کے حوالے سے اتن سختی کی ہوئی ہے۔۔۔ لیکن اس چینل پر آنے والی خواتین کے "پردے" دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔ اب جب سعودی عرب خود ان دہشت گردوں کی ڈالر، اسلحہ جن میں کیمیائی اسلحہ شامل ہے، سے پشت پناہی کر رہا ہو تو اس کے چینل نے کہاں سے پیچھے رہنا؟؟
یہ چینل اب تک شام کی حکومت کے بدترین مخالفین میں سے ہے۔۔۔ اور ہمیشہ خبروں کو بڑھا چڑھا کر افسانوی رنگ دے کر بیان کرنے کے حوالے سے مشہور ہے۔۔۔
جناب ہم سعودی حکومت کے حامی نہیں۔ لیکن یہ کہاں کا انصاف ہے کہ خود تو ایران ٹنوں کے حساب سے ڈالر اور اسلحہ ایک دہشت گرد حکومت کو بہم پہنچائے اور اگر یہی کام ایک اسلامی ملک مظلومین اور مجبور و بےکس عوام کو ظالم شامی حکومتی اور ایرانی دہشت گردوں سے چھڑانے کے لیے دے تو وہ ناجائز اور غلط۔۔۔؟ کچھ تو اپنی بات پر غور کرو۔۔۔۔
 
حسینی

محفلین
پاکستانیوں کی اولین ترجیح پاکستان سازی اور قوم سازی ہونی چاہیے۔ شام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ میری نظر میں بھی برا ہے، لیکن وہ بالآخر اُن کا داخلی معاملہ ہے، اس پر اتنا خون گرم کرنے کی ضرورت نہیں۔

حسان بھائی اگر شام کے معاملے کو خود شام کو عوام کو حل کرنے دیتے تو بہت ہی اچھا تھا۔۔۔
آسان ترین حل یہ تھا کہ اگلے سال 2014 میں صدارتی انتخابات ہیں۔۔۔۔ یاد رہے شام میں ہر 6 سال بعد صدارتی انتخابات ہوتے ہیں۔۔۔
عوامی مطالبہ پر ملک کا نیا آئین بھی بن چکا ہے۔۔۔
اگر عوام چاہے تو اگلے انتخابات بشار الاسد کو رد کر دے۔۔۔ اور کسی اور کو صدر بنائیں۔۔۔۔
لیکن کچھ طاقتیں پہلے ہی انقلاب لانے چاہتے تھے۔۔۔ اور امریکی پٹھووں کی حکومت بنانا چاہتے تھے۔۔۔۔ لیکن اس کوشش میں وہ لوگ ابھی تک بری طرح سے باکام ونا مراد ہیں۔۔۔۔ حالانکہ امریکہ، بریطانیہ، فرانس، دیگر مغربی ممالک، سعودی عرب، قطرائیل، ترکی وغیرہ سب ملکر اس حکومت کے خلاف دہشت گردوں کی مدد کر رہے ہیں لیکن چونکہ وہاں کی اکثریتی عوام اب بھی حکومت کے ساتھ ہے۔۔۔ لہذا حکومت کوئی خطرہ نہیں۔۔۔
باقی بات شام کے معاملات می دخل اندازی کی تو ہمیں تمام عالم اسلامی بلکہ پوری دنیا میں جوکچھ ہو رہا ہے اس سے آگاہ رہنا چاہیے۔۔۔۔۔ وہاں کی مظلوم عوام پر ہونے والی ظلم وبربریت کے خلاف آواز اٹھانا ہماری ذمہ داری ہے۔۔
 
مغزل

محفلین
مجھے مولانا طاہر اشرفی کی بات بڑی بھلی لگی ۔
’’ جس کا مذہب میلاد منانا ہے وہ اپنے گھر میں میلاد کرے۔۔
جس کا مذہب صحابہ کی شان بلند کرنا ہے وہ اپنے گھر میں شان بلند کرے۔۔
جس کا مذہب تبرا ہے وہ اپنے گھر میں کرے۔۔
جس کا مذہب اعزا داری ہے وہ اپنے گھر میں اعزا کی محافل سجائے ۔۔
مگر خدا کے لیے پاکستان کو معاف کردیں اس کی سڑکیں محافل اور مناظروں کے لیے نہیں بنی ہیں۔۔ ‘‘

شنید ہے اسمبلی میں اس قرارداد کا وہ حال کیا گیا جو پچھلے 65-66 سالوں میں پاکستان کا حکمرانوں نے کیا۔۔ حق مغفرت کرے۔ آ ہ ہ ہ ہ۔۔۔
کاش کہ اس پرعمل ہوجاتا تو پاکستان فرقوں جنگ سے نکلنے کی طرف آجاتا ۔۔۔۔۔
دھاگے میں نبردآزما دوستوں کے لیے عرض ہے کہ ہم بڑے بوڑھوں سے سنتے آئے ہیں۔۔
’’ دشمن مرے تے خوشی نہ کریے کل سجڑاں وی مر جانا اے ‘‘‘
کیا شیعہ کیا سنی کیا وہابی کیا فلاں کیا فلاں ۔۔
خون تو سب کا سرخ ہی ہوتا ہے ناں ؟؟؟
ماں کی کوکھ میں سب ہی سختیاں دیتے ہیں ناں ؟؟
بستر سب گیلا کرتے تھے ناں ؟؟
باہم دست و گریباں دوستو !
خدا کے لیے نہ سہی اپنی اپنی ماؤں کے دکھ یاد کرنے پر دوسرے کی ماں کا دکھ یاد آجائے ۔۔۔
تو یہ شیعہ سنی وہابی کا کھیل بند کردو ۔۔
بس بھائی بس۔۔۔
بہت روٹیاں توڑ لی اس نام پر۔۔
بہت ڈکاریں لے چکی قوم۔۔

قبرستانوں کے شہر کراچی سے
م۔م۔مغل
 
جی نہیں سنی سنی رہے۔۔۔ وہابی وہابی رہے۔۔۔ شیعہ شیعہ رہے۔۔۔ ۔
لیکن آپس میں دوری کیوں؟؟
آپ کبھی بھی اتحاد اور اخوت کی بات کیوں نہیں کرتے؟؟
ہمیشہ آپ کی زبان پر کفر والحاد کے فتوے کیوں رہتے ہیں؟؟
کبھی تمام عالم اسلام کو ایک وطن کے طور پر کیوں نہیں سوچتے؟؟
ہمیشہ نفرتیں کیوں بانٹتے ہیں؟؟ کبھی پیار ومحبت کی بات بھی کیا کریں!
حسینی صاحب ہم تو کفر کے فتوے دیتے ہیں (آپ بھی یہی کہتے ہیں اور میں بھی) لیکن یہاں آپ کی جانب سے یہ منافقت کیوں ہورہی ہے کہ صرف سنی ہی شیعہ کو کافر کہتا ہے، کیا شیعہ سنیوں کا کافر نہیں گردانتے؟ میں صرف اور صرف ایک مثال پیش کرتا ہوں آپ کی اس جاری منافقت سے پردہ اٹھانے کےلیے۔ اور وہ بھی اسی دھاگے میں آپ کی جانب سے متعہ کو حلال قرار دینے کا؛ کہ شیعہ کے پہنچے ہوئے عالم باقر مجلسی صاحب صرف متعہ کو حرام سمجھنے والے سنیوں کو بھی کافر کہتا ہے:
"ملا باقر مجلسی نے کتاب حق الیقین میں متعہ کو ضروریات دین میں سے لکھا ہے، جس کا تارک فاسق اور منکر کافر ہوتا ہے۔ نیز الاستبصار کتاب میں متعہ نہ کرنے والے کو ناقص بھی منسوب کیا گیا ہے۔ (فروع کافی، ج ۱ ص ۳٤۲)"
 
حسینی

محفلین
جناب ہم سعودی حکومت کے حامی نہیں۔ لیکن یہ کہاں کا انصاف ہے کہ خود تو ایران ٹنوں کے حساب سے ڈالر اور اسلحہ ایک دہشت گرد حکومت کو بہم پہنچائے اور اگر یہی کام ایک اسلامی ملک مظلومین اور مجبور و بےکس عوام کو ظالم شامی حکومتی اور ایرانی دہشت گردوں سے چھڑانے کے لیے دے تو وہ ناجائز اور غلط۔۔۔ ؟ کچھ تو اپنی بات پر غور کرو۔۔۔ ۔

چلے اچھا ہوا کہ آپ سعودی حکومت کا تو حامی نہیں۔۔۔۔
باقی آپ کا شام کی حکومت کو دہشت گرد کہنے پر میں متفق نہیں ہوں؟؟
آیا یہ حکومت اس لیے دہشت گرد ہے کہ اسرائیل کو آج تک تسلیم نہیں کیا اور آج تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں؟
آیا اس لیے دہشت گرد ہے کہ حماس اور حزب اللہ جیسی اسلامی مقاومتی تحریکوں کو شام ہمیشہ سپورٹ کرتا رہا ہے؟؟
آیا اس لیے دہشت گرد ہے کہ دوسرے عرب ممالک کے برعکس اس ملک نے ہمیشہ امریکہ کی مخالفت کی ہے۔۔۔۔ اس ملک میں ایک بھی امریکی اڈا نہیں ہے۔۔۔
کیا آپ کو معلوم ہے ان دہشت گردوں کے آنے سے پہلے شام دینا میں پر امن ترین ممالک میں شمار ہوتا تھا۔۔۔۔ اور اس ملک پر ایک روپیہ بیرونی قرضہ نہ تھا۔۔۔۔
ہم مسلمان بجائے اس کے کہ ایک دوسرے کو مضبوط کریں کیوں کسی بھی ملک کی تباہی پر تلے ہوئے ہیں؟؟
 
یہ صرف ایک مثال ہے۔ صرف ایک اور وہ بھی ہم "متعہ کے انکاریوں" کے بارے میں۔ باقی تو آپ لوگوں کی کتابیں بھی شیعہ کے عقائد سے انکار یا اختلاف کرنے والوں کے کافر کافر کے فتووں سے بھری پڑی ہیں۔ شاید آپ نے اپنے مذہب کا مطالعہ نہیں کیا۔ مجھے تو آپ بس کچھ جذباتی لگتے ہو۔
 
چلے اچھا ہوا کہ آپ سعودی حکومت کا تو حامی نہیں۔۔۔ ۔
باقی آپ کا شام کی حکومت کو دہشت گرد کہنے پر میں متفق نہیں ہوں؟؟
آیا یہ حکومت اس لیے دہشت گرد ہے کہ اسرائیل کو آج تک تسلیم نہیں کیا اور آج تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں؟
آیا اس لیے دہشت گرد ہے کہ حماس اور حزب اللہ جیسی اسلامی مقاومتی تحریکوں کو شام ہمیشہ سپورٹ کرتا رہا ہے؟؟
آیا اس لیے دہشت گرد ہے کہ دوسرے عرب ممالک کے برعکس اس ملک نے ہمیشہ امریکہ کی مخالفت کی ہے۔۔۔ ۔ اس ملک میں ایک بھی امریکی اڈا نہیں ہے۔۔۔
کیا آپ کو معلوم ہے ان دہشت گردوں کے آنے سے پہلے شام دینا میں پر امن ترین ممالک میں شمار ہوتا تھا۔۔۔ ۔ اور اس ملک پر ایک روپیہ بیرونی قرضہ نہ تھا۔۔۔ ۔
ہم مسلمان بجائے اس کے کہ ایک دوسرے کو مضبوط کریں کیوں کسی بھی ملک کی تباہی پر تلے ہوئے ہیں؟؟
کیا صرف اسرائیل کی مخالفت ہی دہشت گرد نہ ہونے کی دلیل ہے؟ اس طرح تو سعودی عرب بھی اسرائیل کا مخالف ہے۔ وہ بھی حماس کو سپورٹ کرتاہے۔ ان باتوں سے نہ شام کے حکمران معصوم بنتے ہیں اور نہ سعودی عرب بادشاہ۔ یہاں بات آپ کی اس روِش کی ہورہی ہے کہ آپ ایران کی دہشت گرد سپورٹ سے خوش ہوتے ہیں اور سعودی عرب اور دیگر برادر اسلامی ملکوں (جن میں پاکستان بھی شامل ہے) کا شامی حکومتی دہشت گردوں کے خلاف قراردادیں منظور کرنے، اور مظلومین کے لیے کچھ کرنا آپ کے نزدیک ظلم، غلط، ناروا، اور دہشت گردی پر مبنی ہے۔۔۔؟
 
حسینی

محفلین
حسینی صاحب ہم تو کفر کے فتوے دیتے ہیں (آپ بھی یہی کہتے ہیں اور میں بھی) لیکن یہاں آپ کی جانب سے یہ منافقت کیوں ہورہی ہے کہ صرف سنی ہی شیعہ کو کافر کہتا ہے، کیا شیعہ سنیوں کا کافر نہیں گردانتے؟ میں صرف اور صرف ایک مثال پیش کرتا ہوں آپ کی اس جاری منافقت سے پردہ اٹھانے کےلیے۔ اور وہ بھی اسی دھاگے میں آپ کی جانب سے متعہ کو حلال قرار دینے کا؛ کہ شیعہ کے پہنچے ہوئے عالم باقر مجلسی صاحب صرف متعہ کو حرام سمجھنے والے سنیوں کو بھی کافر کہتا ہے:
"ملا باقر مجلسی نے کتاب حق الیقین میں متعہ کو ضروریات دین میں سے لکھا ہے، جس کا تارک فاسق اور منکر کافر ہوتا ہے۔ نیز الاستبصار کتاب میں متعہ نہ کرنے والے کو ناقص بھی منسوب کیا گیا ہے۔ (فروع کافی، ج ۱ ص ۳٤۲)"

جی نہیں آصف بھائی۔۔
ہمارے نزدیک ہر وہ شخص جو اللہ اور رسول کا کلمہ پڑھتا ہے وہ مسلمان ہے۔۔۔۔ اس کے بعد مزید کسی تفصیل کی ضرورت نہیں۔۔۔۔
باقی بات ملا باقر مجلسی کی بات۔۔۔ اگر بات اپنی جگہ درست ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پہلی بات تو اس میں کسی فرقے کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔۔۔۔
دوسرا یہ ایک شاذ فتوی ہو سکتا ہے۔۔۔۔ جبکہ تمام شیعہ علماء کے نزدیک تمام سنی مسلمان اور سب آپس میں بھائی ہیں۔۔۔۔
آپ شیعہ معتبر کتابوں میں مسلمان کی تعریف پڑھ لیں آپ کو تسلی ہو جائے گی۔۔۔
پھر آپ عام عوام سے بھی تو پوچھیے۔۔۔ کوئی شیعہ عوام کسی سنی کو کافر نہیں کہے گا۔۔۔ لیکن شیعوں کے خلاف معاملہ برعکس ہے۔۔
 
حسان خان

لائبریرین
حسینی صاحب ہم تو کفر کے فتوے دیتے ہیں (آپ بھی یہی کہتے ہیں اور میں بھی) لیکن یہاں آپ کی جانب سے یہ منافقت کیوں ہورہی ہے کہ صرف سنی ہی شیعہ کو کافر کہتا ہے، کیا شیعہ سنیوں کا کافر نہیں گردانتے؟ میں صرف اور صرف ایک مثال پیش کرتا ہوں آپ کی اس جاری منافقت سے پردہ اٹھانے کےلیے۔ اور وہ بھی اسی دھاگے میں آپ کی جانب سے متعہ کو حلال قرار دینے کا؛ کہ شیعہ کے پہنچے ہوئے عالم باقر مجلسی صاحب صرف متعہ کو حرام سمجھنے والے سنیوں کو بھی کافر کہتا ہے:
"ملا باقر مجلسی نے کتاب حق الیقین میں متعہ کو ضروریات دین میں سے لکھا ہے، جس کا تارک فاسق اور منکر کافر ہوتا ہے۔ نیز الاستبصار کتاب میں متعہ نہ کرنے والے کو ناقص بھی منسوب کیا گیا ہے۔ (فروع کافی، ج ۱ ص ۳٤۲)"

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، گھوم پھر کر بات وہیں شیعہ سنی مذہبی اختلاف پر آ گئی، اور تکفیری فتوے بازی بھی شروع ہو گئی۔ :)
 
حسینی

محفلین
کیا صرف اسرائیل کی مخالفت ہی دہشت گرد نہ ہونے کی دلیل ہے؟ اس طرح تو سعودی عرب بھی اسرائیل کا مخالف ہے۔ وہ بھی حماس کو سپورٹ کرتاہے۔ ان باتوں سے نہ شام کے حکمران معصوم بنتے ہیں اور نہ سعودی عرب بادشاہ۔ یہاں بات آپ کی اس روِش کی ہورہی ہے کہ آپ ایران کی دہشت گرد سپورٹ سے خوش ہوتے ہیں اور سعودی عرب اور دیگر برادر اسلامی ملکوں (جن میں پاکستان بھی شامل ہے) کا شامی حکومتی دہشت گردوں کے خلاف قراردادیں منظور کرنے، اور مظلومین کے لیے کچھ کرنا آپ کے نزدیک ظلم، غلط، ناروا، اور دہشت گردی پر مبنی ہے۔۔۔ ؟

جی نہیں سعودی عرب اسرائیل کا لنگوٹیا یار ہے۔۔۔۔ دونوں کے درمیان انتہائی خوش گوار تعلقات پائے جاتے ہیں۔۔۔۔
باقی آپ کس دلیل کی بنا پر شامی حکومت کو دہشت گرد کہ رہے ہیں۔ ؟؟؟؟ وضاحت کریں۔۔۔۔
آپ کے کہنے سے دن رات میں تبدیل نہیں ہو جاتی۔۔۔
البتہ پاکستان کا موقف شام کے حوالے سے اب تک زیادہ واضح نہیں ہے۔۔۔۔ مصری صدر مرسی سے ملاقات میں زرداری نے شام کے معاملات کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا تھا۔۔۔۔۔ اقوام متحدہ میں کبھی موافقت اور کبھی مخالفت جاری ہے۔۔
 
حسینی

محفلین
یہ ان شیعہ دہشت گردوں کے طفیل جنہوں نے شامی مسلمانوں پر جینا حرام کردیاہے۔ آگے سے پیچے سے۔ زمین پر اور آسمان سے۔ ان معصوم بچوں کو کلاشنکوف تھامنے پر مجبور کرنے کا ذمہ دار یہی شیعہ نواز حکومت اور ایرانی "پاسدارنِ انقلاب" ہی تو ہیں۔ آپ لوگ مسلمانوں سے اور کیا چاہتے ہو خدا کے بندوں؟

جی نہیں بچوں کو بطور ڈھال استعمال کرتے ہیں۔۔۔ انتہائی شرمناک فعل ہے۔۔۔۔۔ انسانیت شرمندہ ہے۔۔۔۔
شامی عوام اس حکومت سے پہلے بھی خوش تھی اب بھی خوش ہے۔۔ انتہائی پر امن ملک تھا۔۔۔
غیر ملکی دہشت گردوں نے اس ملک کا امن چھین لیا۔۔۔۔۔ پوری نسل تباہ ہو گئی۔۔۔ پورا ملک ملبے کا ڈھیر بن گیا۔۔۔
 
پاکستانیوں کی اولین ترجیح پاکستان سازی اور قوم سازی ہونی چاہیے۔ شام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ میری نظر میں بھی برا ہے، لیکن وہ بالآخر اُن کا داخلی معاملہ ہے، اس پر اتنا خون گرم کرنے کی ضرورت نہیں۔

آں چناں قطع اخوت کردہ اند بر وطن تعمیرِ ملّت کردہ اند تا وطن را شمعِ محفل ساختند نوعِ انسان را قبائل ساختند ایں شجر جنت ز عالم بردہ است تلخیِ پیکارِ بار آوردہ است مردمی اندر جہاں افسانہ شد آدمی از آدمی بیگانہ شد (اہلِ مغرب نے ا س طرح اخوت کی جڑ کاٹی ہے کہ وطن کی بنا پر قوم کی تعمیر کی ہے۔ وطن کو شمع محفل بنانے سے نوعِ انساں مختلف قبائل میں تقسیم ہوگئی ہے۔ انھوں نے جہنم میں جنت تلاش کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کوشش میں اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر تک پہنچا دیا ہے۔ وطنیت کے شجر نے دُنیا سے جنت (امن و سُکون) رخصت کردیا ہے۔ اس درخت کا پھل جنگ کی تلخی کی صورت میں ظاہر ہوا ہے۔ دونوں عالمی جنگیں وطنیت کی بناپر لڑی گئیں۔ انسانیت دُنیا میں افسانہ بن کر رہ گئی۔ آدمی آدمی سے بیگانہ ہوگیا)۔
 
Top