سوال

سید عمران

محفلین
جو بار بار یہ کہتا ہے....
میرا کیا منہ...
میں گنہگار...
تو کہیں وہ اپنے گناہوں کو خدا کی رحمت سے عظیم تو نہیں سمجھ بیٹھا...
اے بنی آدم اگر تیرے گناہ میرے آسمان کے کناروں کو بھی چھو لیں...
اور تو ایک دفعہ معافی مانگ لے...
تو میں ایسا معاف کروں گا کہ...
کچھ پروا بھی نہ کروں گا...
(حدیث قدسی)
 
یہی قصہ تو ہم سنا رہے تھے کہ معافی مانگیں اور اس سے ملیں۔۔۔۔!!
 
آخری تدوین:
Top