سوال

( میں اس مطلع کو آگے بڑھانا چاہتا ہوں۔ لیکن لفظ دل لگی میں (ل) کا اتصال کھٹکتا ہے ۔یہ رکاوٹ کیسے دور کی جائے (دل لگی جہاں بھی لکھا جائے گا (ل) کا اتصال ہو گا
-------------
دل لگی ہی دل لگی میں دل کو میرے بھا گئے
دور جانا چاہتے تھے پاس میرے آ گئے
-----------
دل لگی میں کھٹکتا جو لام کا اتصال ہے
دل کو لگی ہے دل لگی چھوڑنا بھی محال ہے
 
آخری تدوین:
Top