سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
رشنی محسوس چیز ہے
ضروری نہیں کے جسے محسوس کیا جائے وہ پکڑ میں بھی آئے
جیسے کے ہوا۔

فٹ بال زیادہ بڑی ہوتی ہے یا باسکٹ بال؟
 

جیہ

لائبریرین
مجھے تو عینک پہن کر فٹبال ہی بڑی نظر آتی ہے،

جوتا اور جوتی میں فرق کیا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
جناب قیصرانی صاحب میں نے فرف نہیں جواب پوچھا تھا۔
جواب ہے
دانہ نہیں تھا
یعنی انار میں دانہ نہیں تھا
اور زیر بھی دانا(ذہین) نہیں تھا
 

قیصرانی

لائبریرین
fahim نے کہا:
جناب قیصرانی صاحب میں نے فرف نہیں جواب پوچھا تھا۔
جواب ہے
دانہ نہیں تھا
یعنی انار میں دانہ نہیں تھا
اور زیر بھی دانا(ذہین) نہیں تھا
سوری بھائی جی، میں‌نے جیہ کے سوال کا جواب دیا تھا، لیکن شاید پوسٹنگ سے پہلے آپ کا جواب اور پھر سوال آگیا تو غلط فہمی پیدا ہوئی۔ معذرت
 

فہیم

لائبریرین
خفا اور آپ سے یہ تو ممکن ہی نہیں

اچھا قیصرانی بھائی ایک مدد کردیجیئے
مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ پوسٹ کرتے وقت
جو اوپر لکھا وا آرہا ہوتا ہے
fahim نے لکھاہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کےلیے کیا کرنا ہوگا
 

دوست

محفلین
آپ کو میرے پیغام کے نیچے موجود آئکنز میں سے ایک غبارہ سا نظر آرہا ہوگا۔ اس پر ماؤس کو لے جائیں تو ایک ٹول ٹوٹکا نکلے گا “اقتباس کے ذریعے جواب دیں“۔ پس یہی آپ کے من کی مراد ہےا س پر کلک کریں اور فلاح پائیں۔
:wink: :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top