سوال گندم جواب چنے

شمشاد

لائبریرین
چلیں اب واپس آتے ہیں عنوان کی طرف۔

س) آسمان کے چاند اور زمین کے چاند میں کیا فرق ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹائیپنگ میں غلطی ہو گئی ہو گی۔

س) یہ اراکین ٹائیپنگ میں اتنی غلطیاں کیوں کرتے ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
ملک کی آبادی کچھ خرچ کیے بغیر کم ہوجائے گی ۔۔ :wink:

پا کستانی کرکٹر ممنوعہ ادوایات کیوں لیتے ہیں ۔۔۔ ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top