سوال گندم جواب چنے

شمشاد

لائبریرین
سیدھی دم سے وفاداری کا مظاہرہ نہیں کر سکتا۔

س) اگر بچے کھلکھلا کے ہنسیں تو کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ ان کی بتیسی باہر نکل آئی؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
لا حول و لا قوۃ، کس سے ملا رہے ہیں۔

س) بچوں کے تو دانت ہی 28 ہوتے ہیں پھر بتیسی کیسے کہیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کیا مشکل ہے میں وہاں رہ چکا ہوں اسسٹنٹ جیلر کے طور پر۔

س) مچھلی کے پائے کیسے پکاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
شکر شہر والوں کے لیے اور چینی چین والوں کے لیے ہوتی ہے۔

س) خاوند وزیر خارجہ، بیوی وزیر داخلہ، بچے ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top