سوال جواب

آوازِ دوست

محفلین
خوشی ایک تتلی ہے جو پھولوں پر لمحہ بھر بیٹھ کے اڑ جاتی ہے ، اس کو اپنے ہاتھوں میں مقید کروں تو مر جاتی ہے ۔ خوشی کو دائمی کیسے کیا جائے ؟
خوشی کا تصوّر اپنے حالات سے مطابقت رکھتا ہوا اور لچکدار سا بنا سکیں تو سمجھیں کام بن گیا :)
 
اکمل زیدی

محفلین
خوشی کا تصوّر اپنے حالات سے مطابقت رکھتا ہوا اور لچکدار سا بنا سکیں تو سمجھیں کام بن گیا :)
او ...آواز بھیا ......خدا کو مانیں .نہ چھیڑھ ملنگا نوں ...یہاں ہاتھ جوڑنے والے امو ٹیکون ...بھی نہیں ہے ........جو اسے ڈال سکوں ... :(
 
اب اس دھاگے میں آتے ہی نہیں ۔ میں بھاگ جاتی ہوں :)
آپ ضرور آئیے اور کچھ ہمیں بھی اپنی سوچ کو مزید گہرا کرنے کا موقع فراہم کیجئے۔
وہ کیا ہے کہ بزرگوں نے سکھایا ہے کہ بزرگوں کی بات خاموشی سے سننی چاہئے۔

بزرگی عمر والی نہیں۔
 
نور وجدان

لائبریرین
آپ ضرور آئیے اور کچھ ہمیں بھی اپنی سوچ کو مزید گہرا کرنے کا موقع فراہم کیجئے۔
وہ کیا ہے کہ بزرگوں نے سکھایا ہے کہ بزرگوں کی بات خاموشی سے سننی چاہئے۔

بزرگی عمر والی نہیں۔

یہاں کوئی بزرگانہ بات ہوئی ہے ؟ ہوئی ہے تو مجھے بتادیں کہ باقی سبھی کی نظر کمال کی بلندیوں پر ہے ۔۔۔میں نے ایک نظم پڑھی تھی فراسٹ کی خوشی کے حوالے سے ، وہی سوال لکھ دیا
 
یہاں کوئی بزرگانہ بات ہوئی ہے ؟ ہوئی ہے تو مجھے بتادیں کہ باقی سبھی کی نظر کمال کی بلندیوں پر ہے ۔۔۔میں نے ایک نظم پڑھی تھی فراسٹ کی خوشی کے حوالے سے ، وہی سوال لکھ دیا
اکمل بھائی، کہاں بھاگ گئے۔ آپ سے ہمدردی کی سزا بھگتنی پڑے گی۔
 
نور وجدان

لائبریرین
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:noxxx:
آپ کو کیسے پتہ لگا کہ ہمارا ذاتی دھوبی گھاٹ بھی ہے :idontknow:
ہر قسم کی پروفنگ کا کام اپنے arifkarim صاحب مدظلہ العالی سے سیکھ لیں۔۔۔۔:winking:

بہت پہلے ایک لڑی میں اپنا پیغام ارسال کیا تھا کہ دھوبی گھاٹ سے آپ کو کبھی فرصت ملی ہی نہیں ہے
 
بہت پہلے ایک لڑی میں اپنا پیغام ارسال کیا تھا کہ دھوبی گھاٹ سے آپ کو کبھی فرصت ملی ہی نہیں ہے
جی جی۔۔۔۔وہ تب کی بات تھی جب ہم دیار غیر میں مقیم تھے۔۔پر کی فیدہ۔۔۔۔اپنے دیس آ کر بھی یہ ذمہ داریاں خود ہی نبھانی پڑ رہیں:crying3:
اندر کی بات یہ ہے کہ 'میرا صفائی نصف ایمان ہے' پر مکمل یقین ہے اور میں اس آدھے ایمان کو کسی صورت بھی کھونا نہیں چاہتا:)
 
Top