سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

جہانزیب

محفلین
پنجابی والا سائیں‌ آپ کسے سمجھتے ہیں؟‌جہاں‌تک میری پنجابی کا زور چلتا ہے، سندھی اور پنجابی دونوں‌ میں‌ سائیں‌ کا لفط عزت دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ لیکن ہاں‌پنجابی کی slang میں‌ بے وقوف کو بھی سائیں‌ کہا جاتا ہے ۔
 
صحیح‌سمجھے آپ۔ یہاں اگر کسی پنجابی اسپیکنگ کو پہلی بار سائیں کہیں تو غصہ کرتا ہے اس لئے میں نہ کسی کو سائیں‌کہتاہوں اور نہ کہلواتا ہوں‌سندھ میں سائیں سادات اور اساتذہ کو کہا جاتا ہے ہر ایرے غیرے کو نہیں کہا جاتا۔
 

جہانزیب

محفلین
طہور پنجابی میں‌اصل سائیں‌لفظ‌ایسے لوگوں‌ کے لئے استعمال ہوتا ہے، جو اللہ سے لو لگا لیں مطلب سادھو، پیر فقیر اور یہ عزت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ لیکن اس لفط کے استعمال پر ہے کہ عزت کے لئے استعمال کیا جارہا ہے یا تحیقیر کے طور پر مثلا اگر کہا جائے کہ فلاں‌ آدمی سائیں‌لوک ہے تو عزت دی جا رہی ہے اور کہا جائے کہ وہ بندہ تو نرا سائیں‌ہے تو تحقیر کی جا رہی ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
پرویز الٰہی سے سوال :

آپ نے " پڑھا لکھا پنجاب " کا نعرہ لگا کر کتنا مال بنایا کیونکہ پنجاب تو ان پڑھ کا ان پڑھ ہی رہا؟
 

گرو جی

محفلین
مینڈھا مٹھا سائیں مینڈھے گرو جی ہین دا مطلب ہے بی آپنی گھوٹی ہووے بھنگ تاں سواد ول آوندا ہے۔ بیا جے کر کسے کوں گھوٹنی ناں آوندی ہوے تاں بھلے پیا گھوٹے مزا کیں ناں آسی۔ :grin:
تاں کر کے گرو جی گھوٹن توں پہلاں گھوٹنی سکھ گھنو!

واہ مینڈھا سائیں کتنی چنگی گال کیتی ھے۔
واہ سائیں‌ اہی گل تے زال نوں چنگی لگدی ھے۔
تسی پریشان نہ تھیو میں ول آساں۔
 
Top