سوالات

بدتمیز

محفلین
کیا ورڈ پریس کے لئے کوئی ایسا پلگ ان موجود ہے جس کے ذریعے آپ اپنی تازہ ترین ویڈیو گیم کو سائیڈ بار میں ڈال سکیں؟
میں نے بہت ڈھونڈا لیکن نہیں مل سکا۔ کسی اور صاحب کو پتہ ہو؟ میں ویسے تازہ ترین کتب اور تازہ ترین فلموں والا پلگ ان استعمال کر رہا ہوں۔ اور یہ بالکل ویسے ہی ہیں جیسا میں چاہتا ہوں لیکن ویڈیو گیمز کے لئے۔
 

بدتمیز

محفلین
قدیر نے بڑی محنت سے کے2 ٹیمپلیٹ کو موویبل ٹائپ کے لئے سیٹ کر دیا ہے۔ لیکن اس میں ایک خامی رہ گئی ہے کہ اس کو پوسٹ پیج کی سمجھ نہیں لگ رہی کہ کیا غلطی ہے۔ کسی صاحب کو اس بارے میں علم ہو؟

بلاگ فرنٹ پیج یہ ہے

http://www.badtameez.com/shahpar/blog/

اور پوسٹ پیج یہ ہے۔

http://www.badtameez.com/shahpar/blog/2007/03/for_bhanja.html
 
Top