سوئٹزرلینڈ بمقابلہ یوکرائن

زیک

مسافر
جرمنی کے وقت کے مطابق 9 بجے ان کا مقابلہ ہو گا۔ Betting markets کے مطابق یہ مقابلہ سخت ہو گا کہ دونوں ٹیمیں ہم‌پلہ ہیں۔ مجھے سوئٹزرلینڈ کی ٹیم کچھ بہتر معلوم ہوتی ہے اس لئے وہ 1 گول سے جیت جائے گی۔
 
میرا خیال ہے ورلڈ کپ کا سب سے غیر دلچسپ مقابلہ تھا اور حد سے زیادہ بور۔ سوئٹزر لینڈ نے تو حد کردی یعنی پینلٹی ککس پر بھی گول نہ کرکے گول نہ کرنے کی قسم نبھا دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاباش
 

زیک

مسافر
میں کچھ مصروف تھا اس لئے نہ دیکھ سکا۔ واقعی یہ تو حد ہو گئی کہ سوئٹزرلینڈ نے پینلٹیز پر بھی گول نہیں کیا اور یوکرائن کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا۔
 
Top