جو شخص اپنی قسمت پر خوش ہے دراصل وہی خوش قسمت ہے
آوازِ دوست محفلین اگست 31، 2015 #2 جی شائد جناب واصف کے اقوال میں سے ہے کہ خوش قسمت وہی ہے جو اپنی قسمت پہ خوش ہو۔ ایک اُمید افزاء قول شئیر کرنے کا شُکریہ
جی شائد جناب واصف کے اقوال میں سے ہے کہ خوش قسمت وہی ہے جو اپنی قسمت پہ خوش ہو۔ ایک اُمید افزاء قول شئیر کرنے کا شُکریہ