کشمور.. . . . . .. . . کشمور کے قریب سندھ پنجاب سرحد پر پولیس نے کارروائی کرکے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور خودکش جیکٹس برآمد کرلیں۔ذرائع کے مطابق کشمور کے قریب سندھ پنجاب سرحد پر پولیس نے ایک وین کی تلاشی لی تواس میں...