سندھ میں مساجد کو گرانے پر ڈی سی اور جمعیت آمنے سامنے

فاخر رضا

محفلین
اصل میں بھائی کا مطلب ہے کہ بغیر خریدی جگہ پر بنائی مسجد کو مسجد نہیں کہتے. وہاں نماز تو ہو سکتی ہے مگر صحیح ہونے میں اشکال ہے. لہٰذا جسے مسجد کہیں گے وہ سو فیصد خریدی ہوئی جگہ پر ہی ہوگی
کراچی میں آپ چودہ کلومیٹر لمبی روڈ جو لیاری ایکسپریس وے کہلاتی ہے بے شمار مساجد نما عمارتیں نظر آئیں گی
وہ سب کی سب آخر کار گرنی ہیں
 
Top