سندھی فورم میں اوپن پیڈ

اکبر لاکھو

محفلین
نبیل بھائی اردو محفل کے سندھی فورم میں اوپن پیڈ‌ کام نہیں کر رہا ہے۔
جس کی وجہ سے سندھی فورم میں نئیں تحریریں پوسٹ نہیں ہو رہی ہیں ۔
مہربانی کرکے سندھی فورم پر اوپن پیڈ کی تنصیب کیجیے
 
Top