سموکی ماؤنٹین

زیک

ایکاروس
اکتوبر میں ہم سموکی ماؤنٹین کیمپنگ کرنے گئے کہ فال سیزن پہاڑوں میں کافی خوبصورت ہوتا ہے۔

وہاں کی کچھ تصاویر:

dsc_9353.jpg
 
بہت خوب! ویسے رمضان کے اواخر میں جب طوفان آیا تھا اس وقت ہمارے کچھ دوست ادھر جا نکلے تھے۔ ہمیں انھوں نے بعد میں مطلع کیا تو ہم نے ان کو سخت سست بھی کہا کہ پہلے بتاتے تو ہم بھی دورا کر آتے، بڑا ذکر سنا ہے۔ :)
 
اچھی جگہ ہے۔ ہم تو ہر سال دو سال بعد کیمپنگ کرنے ادھر جاتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top