سمندر سوچتا ہے۔ رئیس الدین رئیس، تبصرے

الف عین

لائبریرین
رئیس الدین رئیس ایک کہنہ مشق لیکن جدید شاعر ہیں اور اچھے شاعر ہیں۔ ان کے پہلے دو مجموعے چھپ چکے ہیں۔
آسماں حیران ہے
اور
زمیں خاموش ہے
اب زمین و آسمان کے بعد رئیس ساحب سمندر میں اتر گئے ہیں، اور اپنی کلیات پیش کی ہے۔
 
محمد وارث

قبلۂ محترم آپ بھی تو سمندر سے رنگ رنگ کے نایاب گوھر ڈھونڈ کر لا رہے ہیں۔ :)

بہت شکریہ آپ کا اعجاز صاحب، آپ نیٹ کی دنیا میں اردو شاعری کے سلسلے میں واقعی قابلِ قدر کام کر رہے ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
رئیس تو بہت زود گو اور بہت زیادہ چھپنے والے شاعر ہیں، کم از کم ہندوستانی رسائل میں۔ ممکن ہے کہ پاکستانی واقف نہ ہوں۔ ایسئ ہی علی گڑھ میں ہی ایک رفیق شاہین ہیں، ان سے اس بار ربط نہیں ہو سکا۔ وہ تو نثررر، نظم، تجمہ، ہر میدان میں خوب لکھتے ہیں۔
 
Top