سمرقند کے 'باغِ علی شیر نوائی' میں عبدالرحمٰن جامی اور امیر علی شیر نوائی کے مجسمے

حسان خان

لائبریرین
چونکہ عبدالرحمٰن جامی فارسی گو تھے، اور اُن کے عزیز دوست و مُرید و شاگرد امیر علی‌ شیر نوائی تُرکی گو تھے، لہٰذا اُن کے مابین باہمی محبّت و احترام کو حالیہ تاجکستان و اُزبکستان میں تاجک-اُزبک مِلّتوں کی باہمی برادری و دوستی و نزدیکی کی علامت کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
امیر علی‌شیر نوایی کو اُزبکستان اور مشرقی تُرکستان میں عظیم ترین قومی شاعر مانا جاتا ہے۔


chXlgBPnKwpGG_3zhLGu42mLFtglh7Oi.jpg

yuguwusgru4125478-4.jpg
alisher_navoiy_va_abdura_mon_zhomiy_aykali_rnatildi_07_03_2018.jpg

1a1ff7bdfc4be6a8f8383edf75867ed50311.jpg
 
Top