سمت شمارہ 28، مختصر کہانی نمبر بابت اکتوبر تا دسمبر 015 کا اجراء

الف عین

لائبریرین
عزیزانِ گرامی
آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ حاضر خدمت ہے۔ یہ اٹھائیسواں شمارہ بابت اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۵ء مختصر کہانیوں کے لئے مخصوص ہے۔ مشمولات کی تفصیل ذیل میں ہے:

گوشہ مختصر کہانی:

مضامین:
مختصر مختصر کہانی کی مختصر مختصر کہانی:اعجاز عبید
اردو میں منی افسانہ:عبد السمیع
افسانچہ کی ابتداء و ارتقاء :عظیم راہی
افسانچے، کہانیاں اور سائبر کے درخت پر گولر کے پھول :مشرف عالم ذوقی
پوپ کہانی کیا ہے؟:مقصود الٰہی شیخ
پوپ کہانی کی تحقیق میں ڈاکٹر رضیہ اسماعیل کی جد و جہد:جاوید اختر چودھری

مختصر کہانیاں:
سعادت حسن منٹو، مظفر حنفی، جوگندر پال، جیلانی بانو، رتن سنگھ، ویریندر پٹواری، مقصود الٰہی شیخ، یوسف جمال، صفدر علی حیدری، شازیہ عندلیب، ایم۔اے۔حق، یم آئی ساجد، رحمان آکولوی، طفیل سیماب، محمد اطہر مسعود خان، اقبال انصاری، ڈاکٹر خان حفیظ، نسیم محمد جان، احمد صغر ، اسلم جمشید پوری، ڈاکٹر اقبال حسن آزاد، مشتاق اعظمی، علیم صبا نویدی، کوثر صدیقی، سکندر عرفان، خالد عبادی، آنند لہر، سالک جمیل، شبیر شاکر، عمر بنگش، نیلم احمد بشیر، عابدہ رحمانی، سبین علی، افتخار حیدر، ظفر عمران، سکندر حیات، ناصر صدیقی، معراج رسول رانا، منیر احمد فردوس، سدرہ سحر عمران، عامر ابراہیم، شاہد جمیل احمد، محمد اظہر نذیر، احسن اظہر، علی مرزا، نسترن فتیحی، الیاس دانش، امین بھایانی، مجید اختر، الیاس بابر اعوان، ادریس آزاد، حمید نیازی، کاشف حیدر، ابرار مُجیب، عودیہ علی، ریحان بشیر، اقبال حسن آزاد، عزیز فیصل، علی جبران رانا، شاہین کاظمی، سید صداقت حُسین ، ارشد علی، فرحانہ صادق، ذیشان علی، مانی عباسی، افراسیاب کامل، محمد خاور، ارشد نیاز، قربِ عبّاس، حمزہ حسن شیخ، نور العین ساحرہ، ممتاز رفیق ، محمد قیوم مؤ، علیم خان، امین صدر الدین بھایانی، اقبال بلگرامی، متین قادری، ہر چرن چاؤلہ، خالد سہیل، ڈی ایچ شاہ، عباس خان، ابن عاصی، عثمان غازی، رونق جمال، عارف خورشید، عظیم راہی، نور الحسنین، مجید جمال، ساحر کلیم، محمد ارشد صدیقی، عبدالعزیز، طالب زیدی، رحیم انور، مبشر علی زیدی

عقیدت:
مہتاب قدر، بیہوش محبوب نگری

دیگر مضامین:
سید اختر علی، ڈاکٹر سلیم خان

کتابوں کی باتیں:
محمد عبدالعزیز سہیل

اپنی رائے سے ضرور نوازیئے گا۔

اعجاز عبید
 
Top