سماجی روبط پر تحاریر شیئر کرنے کے پلگ انز ( ورڈ پریس )

سوشل نیٹ ورکس ایک ایسا رابطہ ہے جو آپ کی تحاریر یا کسی چیز کو مشہور کروانے میں معاون ہے۔اگر آپ نے اپنی تحاریر اور صفحات یا ویب سائٹ / بلاگ میں ان روابط پر تحریر شیئر کرنے کا لنک نہیں دیا ہے تو اس سے آپ کو اس صورت میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے جب آپ کے بلاگ پر ٹریفک زیادہ نہ ہو۔سوشل نیٹ ورکس جسے اردو زبان میں سماجی روابط کہا جاتا ہے ، کسی ویب سائٹ یا بلاگ کی ترقی کا باعث بھی بنتے ہیں۔سماجی روابط میں مشہور نیٹ ورکس مندرجہ ذیل ہیں :-
فیس بک ، ٹویٹر ، ڈگ اور ٹیکنوراٹی۔
۔اس تحریر میں آپ کو ورڈپریس کے تحریر شیئر کرنے والے پلگ انز کے بارے میں کچھ معلومات ملیں گی۔اس تحریر میں آپ کو صرف نام اور تصویر ہی ملے گی پلگ ان کی۔کیوں کہ تمام شوشل پلگ انز ایک ہی جیسا کام کرتے ہیں۔بس اسٹائل وغیرہ کا فرق ہوتا ہے۔
1:- Sociable
screenshot-3.jpg
2:- Add this
screenshot-3.png
3:- ShareThis
screenshot-5.gif
4:- Tell a Friend

5:- SocioFluid
6:- Social Dropdown
امید ہے یہ 6 پلگ انز آپ کی مدد کریں گے۔

سورس : محمد بلال خان کا بلاگ
 
Top