سلوک و تصوف و صوفیاء

حضرت فضیل بن عیاض رحمتہ الله علیہ فرماتے ہیں:

"میں ایسی بیماری کی خواہش رکھتا ہوں جس میں میری بیمار پرسی کرنے والا کوئی نہ ہو"

(طبقات الصوفیه، صفحہ: 31)
 
Top